counter easy hit

پاکستان آرمی ترمیمی بل 2017 قومی اسمبلی سے منظور

پاکستان آرمی ترمیمی بل 2017 قومی اسمبلی سے منظور

ON, PM'S, ADVICE, PAK, AFGHAN, BORDER, OPENED, IN, THE, MORNINGقومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2017 منظور کر لیا ہے ،253 ارکان نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے حق میں جبکہ 4ارکان نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیئے،اپوزیشن اورحکومتی اتحادی جے یو آئی ف کی ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ترمیمی بل وزیرقانون زاہد حامد نے ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا ،زاہد حامد کا کہنا ہے کہ بل کی شق 2 میں پانچ ترامیم پیش کی گئیں۔آرمی ایکٹ میں توہین رسالتﷺکیخلاف معاملہ شامل کرنیکی ضرورت نہیں،ملک میں پہلےہی توہین رسالت ﷺ کیخلاف جامع قانون موجود ہے، مذہب یا فرقہ کا نام استعمال کرنے کے الفاظ تبدیل کئے گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website