counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکا: سیاہ فام سے ناروا سلوک، پولیس اہلکار بری

امریکا: سیاہ فام سے ناروا سلوک، پولیس اہلکار بری

جارجیا میں سیاہ فام نوجوان کے ساتھ ناروا سلوک کرنے والے پولیس اہلکاروں کو الزامات سے بری کر دیا، ان اہلکاروں کے خلاف 90 سے زائد شکایات کے کیسز تھے ۔ امریکی ریاست جارجیا میں 2 روز قبل کارسوار سیاہ فام نوجوان کے ساتھ 2 پولیس اہلکاروں نے ناروا سلوک کیا تھا جس کی ویڈیو […]

مقبوضہ کشمیر ضمنی انتخابات، بی جے پی اتحاد کو شکست

مقبوضہ کشمیر ضمنی انتخابات، بی جے پی اتحاد کو شکست

مقبوضہ کشمیرمیں حکمراں جماعت کو شکست جبکہ فاروق عبداللہ ایک بار پھر کامیاب ہوگئے۔ سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ تیسری بار سری نگر کی نشست پر کامیاب ہوئے ہیں ۔ ووٹنگ ٹرن آئوٹ 5 فیصد سے بھی کم رہا 1 اعشاریہ 4 فیصد ووٹرز نے تمام امیدواروں کو مسترد کرنے کا آپشن استعمال کیا ۔ دوسری […]

ترکی: اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں نے ریفرنڈم کا نتیجہ چیلنج کر دیا

ترکی: اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں نے ریفرنڈم کا نتیجہ چیلنج کر دیا

ترکی کی دو بڑی اپوزیشن جماعتوں نے ریفرنڈم کے نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترکی کی اپوزیشن جماعت ری پبلک پیپلز پارٹی نے ریفرنڈم کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھادیئے۔اپوزیشن کا اعتراض ہے کہ الیکشن کمیشن نے آخری لمحات میں ووٹنگ قوانین میں تبدیلی کی۔ اپوزیشن کے مطابق دارالحکومت انقرہ، استنبول اورازمیر […]

سلویسٹر اسٹالون کا وارنر برادرز کیخلاف ہرجانہ کا مقدمہ

سلویسٹر اسٹالون کا وارنر برادرز کیخلاف ہرجانہ کا مقدمہ

ہالی و وڈ میں ایکشن فلموں کے معروف اداکار سیلویسٹرا سٹالون وارنر برادرزا سٹوڈیو کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر رہے ہیں۔ سیلویسٹر اسٹالون کے مطابق وہ 1993 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘ڈیمولیشن مین کے منافع کے حصہ دار ہیں۔ ان کا کہنا ہے ‘ڈیمولیشن مین نے باکس آفس پر کم سے کم […]

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے پر بھارتی فوج کیخلاف مقدمہ

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے پر بھارتی فوج کیخلاف مقدمہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے خلاف ایک نوجوان کو جیپ کے بمپر پر باندھ کر مارچ کرنے کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔ گزشتہ ہفتے بھارتی فوج کی جانب سے ایک کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے بمپر کے ساتھ باندھ کر مارچ کیا گیا تھا ، جس کی وڈیو انٹرنیٹ […]

امریکی بم حملے میں ہلاک داعش جنگجوؤں کی تعداد 90 ہو گئی

امریکی بم حملے میں ہلاک داعش جنگجوؤں کی تعداد 90 ہو گئی

واشنگٹن: دو روز قبل امریکا نے افغانستان میں داعش کے ٹھکانے پر ’’سارے بموں کی ماں‘‘ کہلانے والا بم گرایا تھا جس سے اب تک ہلاک ہونے والے داعش جنگجوؤں کی تعداد 90 ہوگئی ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان ایڈم اسٹمپ کے مطابق امریکی فوج نے پہلی مرتبہ افغانستان میں نان نیوکلئیر بم کا استعمال کیا جس […]

شمالی کوریا کے پہلے رہنما کم ال سنگ کا 105واں یوم پیدائش

شمالی کوریا کے پہلے رہنما کم ال سنگ کا 105واں یوم پیدائش

شمالی کوریا کے پہلے رہنما کم ال سنگ کا 105 واں یوم پیدائش پیانگ یانگ میں منایا جارہا ہے ۔ اس موقع پر شمالی کوریا میں تقریبات جاری ہیں، پیانگ یانگ میں مرکزی تقریب میں سربراہ شمالی کوریا کم جونگ اُن بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر شمالی کوریا کی فوج بھرپورفوجی طاقت کا اظہار […]

صومالیہ میں ہیضے کی وبا، 533 ہلاک،21 ہزار متاثر

صومالیہ میں ہیضے کی وبا، 533 ہلاک،21 ہزار متاثر

اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ قحط کے شکار صومالیہ میں ہیضےکی وبا پھیل رہی ہے اور اس سے ملک میں خوراک کی شدید قلت پیدا ہونے کا خطرہ اب بہت ہی قریب ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے آغاز کے بعد ہیضے کی بیماری سے 21 ہزار افراد […]

عالمی طاقتیں پاکستان کو نظر انداز نہیں کر سکتیں، رابن رافیل

عالمی طاقتیں پاکستان کو نظر انداز نہیں کر سکتیں، رابن رافیل

سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل نے کہا ہے کہ وسائل ،افرادی قوت اور اہم جغرافیائی محل وقوع کے باعث عالمی طاقتیں پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتیں۔ واشنگٹن میں جیو نیوز سے گفتگو میں رابن رافیل نے کہا کہ دہشت گردی اورداعش کاخاتمہ امریکااورپاکستان کےمشترکہ مفادمیں ہے،دونوں ممالک کو باہمی تعاون کاراستہ تلاش کرناہوگا۔ […]

بھارت نے کلبھوشن کے خلاف چارج شیٹ کی کاپی مانگ لی

بھارت نے کلبھوشن کے خلاف چارج شیٹ کی کاپی مانگ لی

بھارت نے ’را‘ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے خلاف چارج شیٹ اور فیصلے کی تفصیل مانگ لی، سیکریٹری خارجہ سے ملاقات میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے نے قونصلر رسائی کا بھی مطالبہ کیا ۔ پاکستان کی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بھارتی ہائی کمشنر نے کہا کہ بھارت […]

شام میں امریکی فورسز کی فضائی کارروائی، 18 اتحادی جنگجو شہید

شام میں امریکی فورسز کی فضائی کارروائی، 18 اتحادی جنگجو شہید

شام میں امریکی فورسز کی فضائی کارروائی میں 18 اتحادی جنگجو ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فورسز نے 2روز قبل شام کے شہر رقہ میں فضائی کارروائی کی تھی، حملےمیں غیر دانستہ طور پر 18 اتحادی جنگجو بھی ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کےدوران یہ تیسرا […]

سعودی بینکوں اور بن لادن فیملی پر نائن الیون ہرجانے کا مقدمہ

سعودی بینکوں اور بن لادن فیملی پر نائن الیون ہرجانے کا مقدمہ

امریکا کی متعدد انشورنس کمپنیوں کی جانب سے سعودی بینکوں اوربن لادن خاندان کی مختلف کمپنیوں کے خلاف نائن الیون کے ہرجانے کا مقدمہ درج کرادیا گیا ، مقدمے میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نیویارک کی عدالت میں درج مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حملوں […]

نائیجیریا: خالی فلیٹ سے 44 کروڑ روپے برآمد

نائیجیریا: خالی فلیٹ سے 44 کروڑ روپے برآمد

نائیجیریا میں اینٹی کرپشن یونٹ نے خالی فلیٹ سے 44 کروڑ روپے برآمد کر لئے ۔ نائیجیریا کے شہر لاگوس میں محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام نے خالی فلیٹ پر چھاپہ مارا، حکام کا کہنا ہے کہ انہیں گندے کپڑوں میں ملبوس فقیرنی پرشک ہوا، جو اکثراپارٹمنٹ سے بھرے ہوئے تھیلے لاتی لے جاتی تھی […]

سینیگال میں تبلیغی اجتماع کے دوران آتشزدگی سے 22 افراد جاں بحق

سینیگال میں تبلیغی اجتماع کے دوران آتشزدگی سے 22 افراد جاں بحق

ڈاکار: سینیگال میں3 روز تبلیغی اجتماع کے دوران آتشزدگی کے باعت 22 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سینیگال کے مدینہ گوناس نامی علاقے میں مسلمانوں کے 3روزہ تبلیغی اجتماع کے دوران عارضی خیمہ بستی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تیز ہواؤں کے باعث آگ ساری خیمہ بستی میں پھیل گئی۔ خیموں […]

مودی کی پالیسوں سے مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے، چدم برم

مودی کی پالیسوں سے مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے، چدم برم

نئی دلی: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے بعد بھارت کے سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدم برم بھی مقبوضہ وادی میں بھارتی حکومت کے مظالم پر پھٹ پڑے۔ بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن پی کے چدم برم نے نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے […]

امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد

امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد

نیویارک: دو روز قبل لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 65 سالہ مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام اپنے شوہر کے ساتھ نیویارک میں مقیم تھیں اور دو روز سے لاپتہ تھیں لیکن آج ان کی لاش دریائے ہڈسن سے […]

بھارت کوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کرے گا

بھارت کوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کرے گا

بھارت نیپال کے ساتھ مل کرکوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کر نے کا منصوبہ رواں سال شروع کرے گا۔ 1855 میں سر جارج ایورسٹ کی قیادت میں پہلی بار کوہ ہمالیہ کی پیمائش کی گئی تھی اور اسے بلند ترین پہاڑ قرار دیا گیا تھا۔ بھارت نے1956میں کوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کی تھی۔ 2015 […]

کلبھوشن کی سزا پر بھارتی رد عمل دہشت گردی میں ملوث ہونے کا ثبوت

کلبھوشن کی سزا پر بھارتی رد عمل دہشت گردی میں ملوث ہونے کا ثبوت

اسلام آباد: عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں جنوبی ایشیا میں تبدیلی کے آثار رونما ہونا شروع ہوگئے ہیں جبکہ آئندہ ماہ ایران میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں جس کیلئے اٹلی میں ہونے والے جی 7 ممالک کے اجلاس میں روس […]

امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے، روسی صدر ولاد میر پیوٹن

امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے، روسی صدر ولاد میر پیوٹن

روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس خفیہ معلومات ہیں کہ امریکا شام میں جعلی کیمیائی حملوں کی تیاری کر چکا ہے۔ انہوں نے […]

کشمیر کے معاملے پر بھارت تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے، فاروق عبداللہ

کشمیر کے معاملے پر بھارت تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے، فاروق عبداللہ

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ  فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ مودی کی حکومت واجپائی سے کہیں درجے بدترہے اورکشمیر کے معاملے پربھارت تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے انٹرویو کے دوران کہا کہ کشمیرکے معاملے پربھارت تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے، بھارت ہمیشہ مسئلہ […]

امریکا میں ایشیائی باشندے كو طیارے سے گھسیٹ كر نكال دیا گیا

امریکا میں ایشیائی باشندے كو طیارے سے گھسیٹ كر نكال دیا گیا

واشنگٹن: امریکی ائیر لائن کی پرواز سے مسافر كو گنجائش سے زائد بكنگ كركے طیارے میں  سوار كیا گیا اور جہاز روانگی سے قبل عملے نے چینی مسافر کو باہر نکال دیا۔ امریكی میڈیا كے مطابق یونائیٹڈ ائیر لائن کی پرواز3411 میں مسافر كو گنجائش سے زائد بكنگ كركے طیارے میں  سوار كیا گیا تاہم روانگی […]

بھارت ہوش میں آئے ورنہ کشمیر گنوادے گا، فاروق عبداللہ

بھارت ہوش میں آئے ورنہ کشمیر گنوادے گا، فاروق عبداللہ

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہوش کے ناخن لے ورنہ رہا سہا مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان میں شامل ہوجائے گا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے سری نگر میں جاری ضمنی […]