counter easy hit

شمالی کوریا کے پہلے رہنما کم ال سنگ کا 105واں یوم پیدائش

شمالی کوریا کے پہلے رہنما کم ال سنگ کا 105 واں یوم پیدائش پیانگ یانگ میں منایا جارہا ہے ۔

105th birthday of North Korea's first leader, Kim IL Sung

105th birthday of North Korea’s first leader, Kim IL Sung

اس موقع پر شمالی کوریا میں تقریبات جاری ہیں، پیانگ یانگ میں مرکزی تقریب میں سربراہ شمالی کوریا کم جونگ اُن بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر شمالی کوریا کی فوج بھرپورفوجی طاقت کا اظہار کررہی ہے۔مسلح افواج کی پریڈ میں ہزاروں فوجی ، ٹینک ، بھاری توپ خانے، میزائل اور دیگر فوجی سازو سامان پیش کیاجارہا ہے، شمالی کوریا کی ثقافت کے رنگ بھی پریڈ کا حصہ ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website