پاکستانی اور آذر بائیجان سی پیک سمیت توانائی اور اقتصادیات کے شعبوں میں تعاون میں اضافے پر توجہ مرکوز رکھیں گے، وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات میں اتفاق
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان توانائی اور اقتصادیات کے شعبوں میں تعاون میں اضافے سمیت زمینی و فضائی روابط بڑھانے پر…
