yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

پاکستان کا اقوام متحدہ پر آسیہ اندرابی کا ’عدالتی قتل‘ روکنے پر زور

MH Kazmi January 2, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کو مقبوضہ جموں وکشمیر کے راہنمائوں کی طویل نظربندی اور قیدوبند کے دوران صحت کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے۔پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو کشمیری حقوق گروپ دختران ملت کی بانی آسیہ اندرابی کی صحت اور زندگی کو لاحق خطرات سے متعلق خطوط میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے خط میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کہ دنیا کو کشمیر میں ’جائز اور مقامی تحریک آزادی پر سسٹیمک کریک ڈاؤن‘ کے لیے بھارت کو ’فری پاس‘ دینے سے روکنا چاہیے۔ نیویارک میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کا کہنا تھا کہ بھارتی عدلیہ کی جانب سے کشمیریوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کے لیے کم جھکاؤ دکھانے کے ساتھ ہی آسیہ اندرابی اور ان کے ساتھیوں کی زندگیوں کو حقیقی خطرہ منڈلا رہا ہے جو ان کے عدالتی قتل کی حقیقی امکان کو دیکھ رہے ہیں۔ دریں اثنا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مائیکل بیچلیٹ کو لکھے گئے اسی طرح کے ایک خط میں جنیوا میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے کہا کہ عالمی ادارے کی ’بروقت مداخلت انصاف کے قتل کو روکنے میں مدد دے سکتی ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ بھی ’مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور استثنیٰ کے ظالمانہ چکر کو توڑنے میں مدد کرسکتی ہے‘۔ خلیل ہاشمی نے لکھا کہ آسیہ اندرابی کو بچانے کے لیے بروقت ردعمل دے کر اقوام متحدہ ’کشمیری لوگوں خاص طور پر خواتین رہنماؤں اور انسانی حقوق کے محافظوں کو امید کا ایک سخت پیغام‘ بھی بھیجے گی۔ واضح رہے کہ آسیہ اندرابی جنہیں 18 جنوری کو شام کورٹ کی جانب سے سزا سنائے جانے کا خطرہ ہے کشمیری حقوق گروپ دختران ملت کی بانی ہیں۔ کشمیر کی صورتحال پر اپنی سالانہ رپورٹ میں واشنگٹن سے تعلق رکھنے والے ایک تھنک ٹینک یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس نے نشاندہی کی کہ ’جنوبی ایشیا کے مسلح جوہری حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر ایک مرتبہ پھر بڑے فلیش پوائنٹ کے طور پر ابھرا ہے‘۔

ASIA INDRAVI, HAS, SERIOUS, THREATS, OF, MURDER, DURING, ARREST, SAYS, PAKISTAN, IN, UNITED NATIONS

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان نے کشمیری رہنماؤں کی مسلسل قید اور صحت کی خراب صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا تھا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ ان رہنماؤں میں کشمیری تنظیم کی بانی رہنما ‘دختران ملت’ اور ‘کشمیر کی آئرن لیڈی’ آسیہ اندرابی بھی شامل ہیں۔
ترجمان نے کہا تھا کہ کشمیری رہنماؤں کو اپنے سیاسی نظریات کی بنیاد پر قید اور تشدد اور غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد آر ایس ایس، بی جے پی حکومت کی انتہا پسندانہ ذہنیت کی حقیقی عکاس ہے جس کو کشمیری عوام کے انسانی حقوق کا کوئی احترام نہیں۔
زاہد حفیظ چوہدری نے کہا تھا کہ پاکستان عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ، ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی اور انسانی حقوق اور انسان دوست تنظیموں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ کشمیری رہنماؤں کے ساتھ بھارتی حکومت کے غیر انسانی سلوک کا نوٹس لیں اور اس کے خلاف فوری طور پر آواز اٹھائیں اور غیر قانونی حراست سے رہائی دلوائیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post افغانستان میں ایک اور صحافی بسم اللہ عادل ٹارگٹ کلنگ کا شکار
Next Post کرک واقعہ ، پاکستان نے اقلیتوں پر غیر ضروری بھارتی دعوے مسترد کردیئے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.