پیرس کے سیاسی سماجی شخصیات اور سابقہ صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کے اعزاز میں مرزا خالد بشیر کی طرف سے عشائیہ، قاری فاروق احمد، قیصر گجر اور دیگر شخصیات کی شرکت
پیرس(یس اردو نیوز) سیاسی سماجی شخصیت سابق صدر مسلم لیگ ن، فرانس جاوید اختر بٹ کے پاکستان روانگی کے موقع پر معروف سماجی شخصیت اور اے…
