yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

نومبر 3 کی سفاکانہ ایمرجنسی کے نفاذ کو دس سال مکمل، وقت کے طاقتور ترینن آمر کے خلاف وقت کی سب سے مضبوط آواز اٹھی جو محترمہ شہید کی تھی، اور طاقتور ترین آمر بھی لرز اُٹھا تھا، زاہد عباس شاہ

Web Editor November 3, 2017 1 min read
SENIOR, LEADER, PPP, GERMANY, ZAHID, ABBAS, SHAH
Share this:

نومبر 3 کی سفاکانہ ایمرجنسی کا نفاذ کو دس سال مکمل، وقت کے طاقتور ترینن آمر کے خلاف وقت کی سب سے مضبوط آواز اٹھی جو محترمہ شہید کی تھی، اور طاقتور ترین آمر بھی لرز اُٹھا تھا، زاہد عباس شاہ

SENIOR, LEADER, PPP, GERMANY, ZAHID, ABBAS, SHAHبرلن(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر راہنما زاہد عباس شاہ نے کہا ہے کہ  سابق صدر پرویز مشرف کے تین نومبر کے غیر آئینی اقدام کو آج ایک عشرہ بیت گیا، سیاسی جماعتیں، وکلاء برادری اور سول سوسائٹی دوہزار سات میں لگائی گئی ایمرجنسی کے خلاف آج یوم سیاہ منارہی ہیں ۔اور تمام مہذب دنیا اس ایمرجنسی کے وجہ سمجھنے سے قاصر ہے 

تین نومبر دوہزار سات کو سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے ملک کے آئین کو توڑتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کردی تھی اور پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے انکار کرنے والے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے باسٹھ ججز کو گھروں میں نظربند کر دیا تھاسابق صدر نے الیکٹرانک میڈیا پر بھی متعدد پابندیاں عائد کردی تھیں جس کے باعث بیشتر ٹیلی ویژن چینلز کئی روز تک بند رہے تھے۔

SENIOR, LEADER, PPP, GERMANY, ZAHID, ABBAS, SHAHملک میں ایمرجنسی کا نفاذ اور اس کے خلاف محترمہ شہید کی جدوجہد کو دنیا بھول نہیں سکتی۔ ایک ہی آواز اٹھی تھی اور پورا ملک اس کے پیچھے چل پڑا تھا۔ ایمرجنسی کے باوجود محترمہ شہید جیالوں اور جیالیوں کے جھرمٹ میں جلسہ کیلئے نکلیں اور آمرکی کھڑی کی ہوئی رکاوٹوں کو روندنا شروع کردیا، اور تاریخ گواہ ہے کہ اس آواز سے آمریت کے دروبام لرز اٹھے تھے

آج ہماری قومی سطح پر ایسی آواز کی شدت سے کمی محسوس کی جارہی ہے جو تمام آئین شکنیوں اور ریشہ دوانیوں کو باعزت طریقے سے للکار سکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Malik, Muhammad, Inam, Information, Secretary, PMLN, France
Previous Post جس قائد نے ملک میں کھربوں کے تعمیراتی کام صرف 4 سال میں شروع اور پایہ تکمیل تک پہنچائے، اس کو ایک اقامے پر نشانہ بنانے انتہائی تضحیک آمیز قانونی اصطلاح ہے، ملک انعام
Next Post پاکستان یونیسکو کے ساتھ مل کر غربت اور ناخواندگی کے خاتمے کا خواہاں ہے
Minister for Federal Education Muhammad Baligh ur Rehman

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.