yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

جس قائد نے ملک میں کھربوں کے تعمیراتی کام صرف 4 سال میں شروع اور پایہ تکمیل تک پہنچائے، اس کو ایک اقامے پر نشانہ بنانے انتہائی تضحیک آمیز قانونی اصطلاح ہے، ملک انعام

Web Editor November 3, 2017 1 min read
Malik, Muhammad, Inam, Information, Secretary, PMLN, France
Share this:

جس قائد نے ملک میں کھربوں کے تعمیراتی کام صرف 4 سال میں شروع اور پایہ تکمیل تک پہنچائے، اس کو ایک اقامے پر نشانہ بنانے انتہائی تضحیک آمیز قانونی اصطلاح ہے، ملک انعام

Malik, Muhammad, Inam, Information, Secretary, PMLN, Franceپیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کے انفارمیشن سیکرٹری ملک انعام نے یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جوڈیشری کی تاریخ کی مضحکہ خیز ترین اور کربناکی سے بھرپور اقامہ کی اصطلاح ہے جس میں ملک کے مقتدر ادارے ایک فیملی کی تمام کاروباری تفصیلات اور بطور وزیر اعظم اربوں کھربوں کے لگائے گئے ترقیاتی منصوبوں اور ان کی ذاتی جائیداد وں کی تفصیلات پر غور کرتے ہیں اور چھان بین کے بعد اربوں کھربوں کی تفصیلات میں سے صرف ایک دس ہزار ریال نہ وصول کرنے اور اقامہ رکھنے پر فیصلہ دیتے ہیں۔ یہ عدلیہ کے ماتھے پر بہت بڑا کلنگ ہے اور تاریخ اسے کبھی معاف نہیں کریگی۔

http://www.dailymotion.com/video/x6772y3ملک انعام نے مزید کہا کہ ان کے قائد اپنی فیملی کے ہمراہ مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں اور ہمیں پوری امید ہے کہ بفضل تعالیٰ وہ سرخروہونگے اور چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن کر دنیا کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کرینگے جو اس سے پہلے کسی نے بھی قائم نہیں کیا۔

ایک ڈکٹیٹر نے آئین سے غداری کرتے ہوئے میاں محمد نواز شریف کا تختہ الٹا اور تاریخ نے اسے ہی اسی عدلیہ اور نواز شریف کے سامنے چارہ بنا کر ڈال دیا۔ اسی طرح موجودہ جوڈیشری اور اسٹیبلشمنٹ انشااللہ ایک دن میاں نواز شریف کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہونگے۔

Must See this Video

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Where where Lahore is settled?
Previous Post لاہور کہاں کہاں آباد ہے؟
Next Post نومبر 3 کی سفاکانہ ایمرجنسی کے نفاذ کو دس سال مکمل، وقت کے طاقتور ترینن آمر کے خلاف وقت کی سب سے مضبوط آواز اٹھی جو محترمہ شہید کی تھی، اور طاقتور ترین آمر بھی لرز اُٹھا تھا، زاہد عباس شاہ
SENIOR, LEADER, PPP, GERMANY, ZAHID, ABBAS, SHAH

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.