yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

چوہدری رحمت علی کو نئی نسل اور تاریخ کی کتابوں سے اوجھل کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے، چوہدری اقبال خونن

MH Kazmi November 17, 2017 1 min read
Ch. Iqbal Khunan, Senior, Leader, PMLQ, France, admired, the, services, of, chaudhry, Rahmat, Ali, As, Leader, of, Pakistan, Movement
Share this:
Ch. Iqbal Khunan, Senior, Leader, PMLQ, France, admired, the, services, of, chaudhry, Rahmat, Ali, As, Leader, of, Pakistan, Movement
Ch. Iqbal Khunan, Senior, Leader, PMLQ, France

پیرس(یس اردو نیوز)جو قومیں اپنے محسنوں کو بھول جاتی ہیں ناکامیاں اور مایوسیاں انکا مقدر بن جاتی ہیں، ترقی کا سفر کٹھن اور اقوام عالم میں تنہائی ایسی اقوام کو ترقی معکوس کے سفر پر لے جاتی ہے۔ مملکت خدادا پاکستان کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ درپیش ہے، چور اور لٹیرے اقتدار پر قابض ہوکر تاریخ کو اپنے کارناموں سے روشن کرنے کے درپے ہیں اور وہ ہستیاں جنہوں نے ظالم ہندو ئوں کے چنگل سے مسلمانان ہند کیلئے الگ وطن اور خوبصورت نام کیساتھ بہترین جغرافیہ کی جدوجہد کی انہیں تاریخ کی کتابوں سے اوجھل کرنے کی سارشیں ہورہی ہیں جنہیں ہم کبھی پایہ تکمیل تک نہ پہنچنے دینگے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری اقبال خونن سینئر راہنما مسلم لیگ ق فرانس نے تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن اور لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی کے148 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیاانہوں نے چوہدری رحمت علی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی اورمملکت خداداد پاکستان کیلئے انکی گرانقدر خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ان کا کہنا تھا کہ چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی پاکستان نہ پہنچ پانا ایک المیہ ہے، چوہدری شجاعت حسین کی وزارت عظمی کے دور میں طارق عظیم کی ذاتی دلچسپی سے یہ کام پایہ تکمیل کو پہنچنے ہی والا تھا کہ ان دیکھی قوتوں نے اسے رکوا دیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ حکومت اس معاملے میں ذاتی دلچسپی لے اور قومی ہیرو کو اسکے وطن میں دفن کرے تاکہ اسے اپنے ہم وطنوں کی دعائوں کی قربت محسوس ہو جو کہ اسکا حق ہے۔ اس موقع پر تمام شرکا نے عہد کیا کہ وہ اس سلسلے میں اپنی اپنی استطاعت کے مطابق کام کریں گے اور اس فریضے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
2 blind dolphins of rare generation were saved from Kirthar canal
Previous Post کیرتھر کینال سے نایاب نسل کی 2 بلائنڈ ڈولفن کو بچا لیا گیا
Next Post راجہ عبدالحمید آف نتھہ چھتر کی والدہ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی تھیں، انکی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ نتھہ چھتر میں ادا کی گئی
Raja Abdul Hameed, of, Natha Chappar, on, funeral, of, his, Mother, in, Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.