yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

گجرات:پاکستا ن پیپلز پارٹی ضلع گجرات کے زیر اہتمام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کال پر مہنگائی اور کرپشن کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، بڑی تعداد میں ضلعی تنظیموں اور عوام کی شرکت 

MH Kazmi November 5, 2017November 6, 2017 1 min read
Senior, Leaders, Pakistan, Peoples, Party, during protest,
Share this:
Abdul Sattar Malik, Senior, Leader, Pakistan, Peoples, Party, France, during protest,
Abdul Sattar Malik, Senior, Leader, Pakistan, Peoples, Party, France, during protest,

گجرات (یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کال پر آج ملک بھر کی طرح گجرات اورگردونواح  میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ضلعی تنظیموں ، تحصیل اور ہر سطح کے کارکنان نے کرپشن اور مہنگائی کےخلاف زبردست احتجاج کیا۔ ضلع گجرات، تحصیل، جلالپورجٹاں، کنجاہ، کھاریاں، لالہ موسیٰ ڈنگہ، سرائے عالمگیر وغیرہ سے قافلوں کی شکل میں جیالے اور جیالیاں گجرات پریس کلب کے سامنے جمع ہوئے اور بھرپور مظاہرہ کیا اس موقع پر ضلعی صدر چوہدری ضیائ محی الدین اور محترمہ وزیر النسائ ایڈووکیٹ صدر پیپلز پارٹی ویمن نگ نے مظاہرے کی قیادت کی اور مظاہریں سے خطاب بھی کیا۔ ان کے علاوہ دیگر راہنمائوں نے بھی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مہنگائی اور کرپشن کے خلاف زبردست احتجاج ریکارڈ کرایا۔

Senior, Leaders, Pakistan, Peoples, Party, during protest,
Senior, Leaders, Pakistan, Peoples, Party, during protest,

محترمہ وزیرالنسا ایڈووکیٹ صاحبہ صدر پاکسان پیپلزپارٹی ضلع گجرات نے اپنے خطاب میں کہا:میرے عزیز جیالے بھائیو صدر پاکستان پی پی ضلع گجرات، جنرل سیکرٹری رضوان صاحب اور تمام جیالے بہنو اور بھائیو آپ سب کو مہنگائی کےخلاف آواز اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ چونکہ پی پی کی بنیاد ہی غریب عوام ہے اور غریب عوام پر ہی مہنگائی بم گرایا جارہا ہے، کبھی لوڈ شیڈنگ اور وقتی لوڈ شیڈنگ ختم کر کے جھانسہ دیا جاتا ہے۔ حکومت کی اس بے حسی پر پورے گجرات کی نمائندگی کرتے ہوئے ہم مہنگائی کےخلاف یہ آواز بلند کرتے ہیں اس کا کریڈٹ ہمارے لیڈر بلاول بھٹو کو جاتا ہے جنہوں نے فوراً نوٹس لیتے ہوئے ہمیں احتجاج کا حکم دیا اور ہم ان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے آج اس ایشو پر متفق ہیں ۔ یہ ایسی حکومت ہے جنہوں کو خود پتا نہیں ہے کہ کس نے کیا کام کرنا ہے جس کو وزیر داخلہ بنایا جاتا ہے وہ اکانومی چلا رہا ہوتا ہے یہ نہ بہتری لا سکتے ہیں اور نہ انہوں نے لانی ہے انشااللہ غریب عوام کی پارٹی پیپلز پارٹی ہے اور پیپلز پارٹی نے ہی عوام کی خدمت کیلئے تبدیلی لانی ہے۔

Senior, Leaders, Pakistan, Peoples, Party, during protest,
President, Pakistan, Peoples, Party, Gujrat, Ch. Zia Mohayuddin, during protest,

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات کے صدر چوہدری ضیا محی الدین نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں مختصر کال پر گجرات پریس کلب کے ساتھیو ں اور دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے شارٹ نوٹس پر ہماری کال پر احتجاج میں شرکت کی اور اس کی کوریج کو یقیننی بنایا۔گجرات جلال پورجٹا، کنجاہ، کھاریاں، لالہ وسیٰ، ڈنگہ، سرائے عالمگیر  اور تمام شہروں کے جیالوں جیالیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ٹانڈا کے دوستوں کا شکرگزار ہوں اس کے ساتھ ساتھ ویمن ونگ کا خصوصی شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ شارٹ نوٹس پر گھر وں سے نکل کر احتجاج کیا۔ جس دن ظالم حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کو بڑھانے کا فیصلہ کیا اسی دن ہمارے لیڈر نے اس کے خلاف احتجاج کا سوچا لیا تھا اور اس کے پیچھے چھپی حکومتی بدنیتی کو بھانپتے ہوئے اس کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیاہے کیونکہ یہ لوگ اب چلے جانے کے ڈر سے لوٹ مار پر اتر آئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں عالمی منڈی میں بلند ترین قیمت ہونےکے باوجود عوام کو ریلیف دیا جبکہ آج کئی گنا پٹرول کی قیمت عالمی منڈی میں کم ہو چکی ہے مگر یہ حکومت عوام کو اس کا فائدہ دینے کے بجائے عوام کا خون نچوڑ رہی ہے۔

Senior, Leaders, Pakistan, Peoples, Party, during protest,

پیپلز پارٹی تحصیل گجرات کے صدر چوہدری اصغر پسوال نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جناب چیئرمین بلاول بھٹو کی مختصر کال پر جتنے بھی جیالے بھائی اور بہنیں حاضر ہوئی ہیں ان سب کو سلام ہے۔ جو کہ غریب عوام کیلئے گزشتہ سال سے ہر ماہ کچھ نہ کچھ مہنگائی بم گرایا جارہا ہے۔ نواز شریف صاحب کہتے ہیں کہ مجھے نکالا ہے تو ملک کا بیڑا غرق ہوگیا ہے اس کا مطلب ہے کہ ان کی حکومت بھی ہو تب بھی اگر ان کے پاس بادشاہت نہیں تو پھر غریب عوام کو اسی طرح ستایا جائے گا۔

Senior, Leaders, Pakistan, Peoples, Party, during protest,

Senior, Leaders, Pakistan, Peoples, Party, during protest,

Senior, Leaders, Pakistan, Peoples, Party, during protest,

Senior, Leaders, Pakistan, Peoples, Party, during protest,Senior, Leaders, Pakistan, Peoples, Party, during protest,

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Fastest, Bowler, Shoaib, Akhter, on, heavy, bike, came, among, the, streets
Previous Post شعیب اختر کا ہیوی بائیک پر سفر
Next Post حماد صدیقی کی گرفتاری کے حوالے سے مزید انکشافات
More, facts, revealed, on, Hamad Siddiqui, arrest, issue

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.