counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

وزرا پر پابندی، ترکی کا امریکا کے خلاف جوابی کارروائی پر غور

وزرا پر پابندی، ترکی کا امریکا کے خلاف جوابی کارروائی پر غور

استنبول: امریکا کی جانب سے ترک وزیر داخلہ اور وزیر انصاف پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ترکی نے بھی جوابی کارروائی کرنے پر غور شروع کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق دونوں ممالک کے تعلقات میں تلخی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب ترکی نے دہشت گردی کے الزام […]

ٹرمپ کے ساتھیوں کے دہشت گردوں سے تعلقات کا انکشاف

ٹرمپ کے ساتھیوں کے دہشت گردوں سے تعلقات کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی وزارت انصاف کی دستاویزات کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ صدر امریکہ کے 2 قریبی ساتھیوں نے پچھلے ایک سال کے دوران کم سے کم 5 بار، انقلاب مخالف دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ارکان سے ملاقات کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کیمطابق مذکورہ دستاویزات کے مطابق ڈونلڈ […]

افغان جنگ میں طالبان دراصل کس ملک کا اسلحہ استعمال کررہے ہیں؟

افغان جنگ میں طالبان دراصل کس ملک کا اسلحہ استعمال کررہے ہیں؟

تہران: ایران پر افغانستان میں طالبان مزاحمت کاروں کو اسلحہ مہیا کرنے کے الزام کا اعادہ کیا گیا ہے۔ ایران پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا یہ نیا الزام پارلیمان کے ایک رکن کرم الدین رضا زادہ نے عاید کیااورکہاکہ طالبان وسطی صوبے غور میں افغان فورسز کے خلاف جنگ میں ایرانی ہتھیار استعمال کر […]

فحش فلمیں دیکھنے پر خاتون نے اپنے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

فحش فلمیں دیکھنے پر خاتون نے اپنے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

واشنگٹن: امریکی ریاست کنساس میں فحش فلمیں دیکھنے پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور پھر خو دہی فون پر پولیس کو قتل اطلاع بھی دیدی۔ امریکی نیوز ایجنسی ”فوکس نیوز “ کے مطابق کنساس کی رہائشی پیٹریشیا ہل نے پولیس کو فون کرکے بتایا کہ اس نے اپنے شوہر […]

عمران خان کو ایک پیر نے کہاتھا کہ وہ وزیراعظم تو بن جائے گا لیکن ۔۔۔بھارتی اداکارہ سمی گریوال کا تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کو ایک پیر نے کہاتھا کہ وہ وزیراعظم تو بن جائے گا لیکن ۔۔۔بھارتی اداکارہ سمی گریوال کا تہلکہ خیز انکشاف

ممبئی ؛ پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت بننے جارہی ہے اور ممکنہ طورپر عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم ہوں گے ، ایسے میں معروف بھارتی اداکارہ و اینکرپرسن سیمی گریوال نے ایسا انکشاف کردیا کہ پورا پاکستان حیران پریشان رہ جائے گا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر سیمی گریوال نے لکھاکہ ، میں عمران […]

عمران خان کی شاندار فتح ریحام خان کو ہضم نہ ہو سکی ۔۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی بتایا گیا تھا کہ 14 اگست کو یہ کام ہونیوالا ہے ؟ کپتان کی سابقہ اہلیہ نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

عمران خان کی شاندار فتح ریحام خان کو ہضم نہ ہو سکی ۔۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی بتایا گیا تھا کہ 14 اگست کو یہ کام ہونیوالا ہے ؟ کپتان کی سابقہ اہلیہ نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

لندن ; پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عام انتخابات 2018ء میں پی ٹی آئی کی برتری کی خبر سنتے ہی عمران خان او پی ٹی آئی کے خلاف زہر افشانی شروع کر دی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین عمران […]

مسلم امتہ کے لیے شاندار خبر : ایک اور مسلمان اہم ترین امریکی ریاست کے گورنر کے انتخاب کی دوڑ میں شامل

مسلم امتہ کے لیے شاندار خبر : ایک اور مسلمان اہم ترین امریکی ریاست کے گورنر کے انتخاب کی دوڑ میں شامل

واشنگٹن؛ امریکہ میں وسط مدتی انتخابات اس سال 6 نومبر کو ہوں گے، بتایا گیا ہے کہ ملک بھی میں تقریباً 90 امریکی مسلمان انتخآبات میں حصہ لے رہے ہیں، جن میں سے زیادہ تر ڈیمو کریٹ پارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخابات لڑ رہے ہیں، ڈاکٹر عبدل السید کا تعلق امریکہ کی عرب نژاد […]

ایران میں زلزلے کے جھٹکے، 300 افراد زخمی

ایران میں زلزلے کے جھٹکے، 300 افراد زخمی

تہران: ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے تقریبا 300 افراد زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی و مغربی صوبوں ہرمزگان اور کرمان شاہ میں زلزلے کے جھٹکے لگے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کئی گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا جس […]

کیا آپ نے بشریٰ بی بی کو شادی سے پہلے دیکھا تھا ؟ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے ایسی بات کہہ دیں کہ غیر ملکی صحافی بھی چونک پڑے

کیا آپ نے بشریٰ بی بی کو شادی سے پہلے دیکھا تھا ؟ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے ایسی بات کہہ دیں کہ غیر ملکی صحافی بھی چونک پڑے

لندن; تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے متعلق یہ بات پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے شادی سے پہلے اپنی اہلیہ کی شکل نہیں دیکھی تھی۔ اب برطانوی اخبار ڈیلی میل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اس حوالے سے ایسی بات کہہ دی ہے کہ […]

’’ اس لڑکی کو پیسے دے دو تاکہ ۔۔۔ ‘‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتہائی شرمناک ٹیپ پکڑی گئی

’’ اس لڑکی کو پیسے دے دو تاکہ ۔۔۔ ‘‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتہائی شرمناک ٹیپ پکڑی گئی

واشنگٹن; امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکاراؤں اور پلے بوائے میگزین کی ماڈلز سمیت اب تک درجنوں خواتین جنسی تعلقات کا الزام عائد کر چکی ہیں اور زبان بند رکھنے کے عوض صدر ٹرمپ کی طرف سے رقم دیئے جانے کے انکشافات کر چکی ہیں۔ اب اس حوالے سے ایک اہم ثبوت منظرعام […]

50 سال قبل 102 فوجیوں سمیت گر کر تباہ ہونے والے بھارتی طیارے میں سوار ایک بھارتی فوجی کی لاش اور جہاز کا ملبہ مل گیا

50 سال قبل 102 فوجیوں سمیت گر کر تباہ ہونے والے بھارتی طیارے میں سوار ایک بھارتی فوجی کی لاش اور جہاز کا ملبہ مل گیا

ممبئی: 50 سال کے بعد بھارتی فضائیہ کے 102 اہلکاروں سمیت تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ اور اس میں سوار ایک فوجی کی لاش مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ 1968 میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ 102 اہلکاروں کو لے کر چندی گڑھ سے لہہ جا رہا تھا لیکن راست میں صوبہ […]

میں آپ سے نہیں ملنا چاہتی کیونکہ

میں آپ سے نہیں ملنا چاہتی کیونکہ

برطانیہ: شاہی خاندان کی نوبیاہتا بہو میگھن مارکل اپنے والد تھامس مارکل سے ناراض ہیں، اور آج کل بات چیت بند کی ہوئی ہے۔برطانوی شاہی خاندان کے اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے غیر ملکی میڈیا نے خصوصی تفصیلات جاری کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کے ایک راز داں کا کہنا ہے کہ […]

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ پر گرفتار 75 سالہ خاتون بے گناہ قرار

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ پر گرفتار 75 سالہ خاتون بے گناہ قرار

ریاض: سعودیہ عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں قید مصر کی 75 سالہ خاتون کو چار مہینے قید میں رہنے کے بعد انصاف مل گیا۔ بین الاقومی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے مصر کی بزرگ خاتون ’سعدیہ‘ کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں باضمانت بری کرتے ہوئے خاتون کو عمرے کی […]

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے افغان سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے 2 روزہ حملوں کے اعلان کے بعد  مشرقی اور جنوبی صوبوں میں مختلف چیک پوسٹوں پر حملے کیے گئے۔ صوبہ غزنی کے حکام […]

اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید

اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید

بیت المقدس: غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ شب اسرائیلی فوج کے طیاروں نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل فوج کا دعوی ہے کہ […]

ٹرمپ کی روسی صدر کو دورہ امریکا کی دعوت

ٹرمپ کی روسی صدر کو دورہ امریکا کی دعوت

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن کو امریکا دورے کی دعوت دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری چاہتا ہوں ہیلنسکی میں پوٹن کے ساتھ  ملاقات انتہائی کامیاب رہی  تھی۔ ملاقات میں انہوں نے اسرائیل کے تحفظ، جوہری […]

دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا شوہر گرفتار

دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا شوہر گرفتار

دبئی: متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی شخص کو حراست میں لے لیا جو اپنی اہلیہ کی جاسوسی کے لیے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میٹرو اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک […]

لندن برج حملہ، جان بچانے والے ہیروز کو بہادری ایوارڈ دینے کا اعلان

لندن برج حملہ، جان بچانے والے ہیروز کو بہادری ایوارڈ دینے کا اعلان

لندن : برطانوی حکام نے گذشتہ برس لندن برج حملے میں شہریوں کی جان بچانے والے آٹھ افراد کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے برطانیہ کے بڑے بہادری ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن میں گذشتہ برس لندن برج پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں لوگوں کی […]

15 برس بعد سعودی عرب میں کیا انوکھی موسمی تبدیلی آنے والی ہے جو خطے کی صورت حال کو بدل کر رکھ دے گی ؟ ناقابل یقین خبر

15 برس بعد سعودی عرب میں کیا انوکھی موسمی تبدیلی آنے والی ہے جو خطے کی صورت حال کو بدل کر رکھ دے گی ؟ ناقابل یقین خبر

ریاض; سعودی ماہر موسمیات زیاد الجہنی نے واضح کیا ہے کہ15برس بعد سعودی عرب بارش اور ژالہ باری والا ملک بن جائیگا، انہوں نے سبق ویب سائٹ سے گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کا ماحول خشک اورجزیرہ نما عرب جیسا ہوجائیگا۔ کاربن ڈائی آکسائڈ کے اضافے کے باعث 2020میں ماحولیاتی المیے کے حوالے سے […]

برقع پہن کے اپنی ہی بیوی کی جاسوسی کرنے والے شہری کے ساتھ انوکھا واقعہ پیش آ گیا

برقع پہن کے اپنی ہی بیوی کی جاسوسی کرنے والے شہری کے ساتھ انوکھا واقعہ پیش آ گیا

دبئی;متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی شہری کو حراست میں لے لیا جو اہلیہ کی جاسوسی کے لئے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا ،دبئی میٹرو سٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک مشکوک برقع پوش کو تلاشی کی غرض […]

’’ میرے بچے بارش میں بھیگ رہے ہیں میں چھتری کیسے لے لوں ۔۔۔۔۔۔‘‘ فیفا ورلڈ کپ کی تقریب تقسیم انعامات میں پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن جانے والی کروشیا کی خاتون صدر کے دل چھو لینے والے حالات ِ زندگی

’’ میرے بچے بارش میں بھیگ رہے ہیں میں چھتری کیسے لے لوں ۔۔۔۔۔۔‘‘ فیفا ورلڈ کپ کی تقریب تقسیم انعامات میں پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن جانے والی کروشیا کی خاتون صدر کے دل چھو لینے والے حالات ِ زندگی

’’ میرے بچے بارش میں بھیگ رہے ہیں میں چھتری کیسے لے لوں ۔۔۔۔۔۔‘‘ فیفا ورلڈ کپ کی تقریب تقسیم انعامات میں پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن جانے والی کروشیہ کی خاتون صدر کے دل چھو لینے والے حالات ِ زندگی ۔۔۔۔۔۔۔ 1979ء کے سخت ترین جاڑے کی ایک اتنی ہی سرد اور […]

پاکستانی وزیر اعظم کے بعد بھارتی وزیر اعظم کی باری۔۔۔۔۔ نواز شریف کے یار نریندر مودی کے حوالے سے بھارت سے ناقابل یقین خبر آ گئی

پاکستانی وزیر اعظم کے بعد بھارتی وزیر اعظم کی باری۔۔۔۔۔ نواز شریف کے یار نریندر مودی کے حوالے سے بھارت سے ناقابل یقین خبر آ گئی

نئی دہلی ؛ بھارتی لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن نے وزیراعظم نریندرا مودی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کی منظوری دے دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے مون سون اجلاس کے پہلے روز پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے اسپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے یاد دہانی کرائی کہ […]