سوچیئے گا ضرور۔۔۔!!! 32 لاکھ روپے ماہانہ پر مصباح الحق برداشت، 35 لاکھ روپے ماہانہ پر چیئرمین سی پیک بھی برداشت لیکن۔۔۔ 10 لاکھ روپے ماہانہ نہ دے کر پاکستان کے پہلے ’کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ‘ اسپتال کو کیوں بند کر دیا گیا؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر اینکر پرسن عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو 32لاکھ ماہانہ پر مصباح الحق برداشت ہے، 35 لاکھ پر…
