yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حقیقت یا مضحکہ خیز مذاق ۔۔۔۔؟؟؟ نواز شریف کے علاج کیلئے لندن میں پوسٹرز کے ذریعے چندے کی اپیل کر دی گئی

MH Kazmi November 21, 2019 1 min read
shop, owner, in, London, displayed, a, poster, to, donate, for, medical, treatment, of, Nawaz Shareif
Share this:

لندن (ویب ڈیسک) لندن میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے علاج کیلئے چندے کی اپیل کردی گئی ہے، لندن میں پوسٹرز لگائے گئے ہین جن پر نواز شریف کے علاج کیلئے امداد جمع کروانے کی اپیل کی گئی ہے۔ یہ پوسٹرز نواز شریف کے مخالفین کی جانب سے لگائے گئے ہیں اور ان پر

آج کا سب سے بڑا انکشاف۔۔۔!!! آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ’ ظہیر الاسلام ‘ نے پاکستان کی کس خاتون سیاستدان سے5 سالوں سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟ تصاویر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

طنز کیا جارہا ہے کہ وہ قوم کا پیسہ کھا کر بھاگ کر لندن آئے ہیں۔ لندن کے پاکستانیوں کی اکثریت والے علاقے میں دکانوں پر پوسٹرلگا دیے گئے ہیں جن پر لکھا ہے کہ قومی ہیرو کے علاج کیلئے امداد کی اپیل ہے، صدقہ زکوت جمع کروائیں۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے نواز شریف کی طبی انویسٹی گیشن شروع کردی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات نواز شریف آرام سے سوئے، آج کچھ ٹیسٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مزید ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔ شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز پلیٹ لیٹس میں اچانک کمی کی وجوہات کا پتا چلائیں گے، گائز اینڈ تھامس ہسپتال کے ڈاکٹرز نے طبی انویسٹی گیشن شروع کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے مرض کی تشخیص ہوجائے تو اس کے بعد علاج شروع ہوگا، نواز شریف پاکستان کے تین بار وزیر اعظم رہے ہیں، وہ پاکستان کا اثاثہ ہیں، پوری قوم سے ان کی صحتیابی کیلئے دعاﺅں کی اپیل ہے۔ واضح رہے کہ نواز شریف طبی معائنے کیلئے ہارلے سٹریٹ کلینک کی بجائے گائیز ہسپتال گئے تھے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کا گائیز ہسپتال میں تفصیلی طبی معائنہ کیا جائے گا جس کے بعد یہ طے کیا جائے گا کہ ان کا علاج لندن میں ہی ممکن ہے یا انہیں مزید علاج کیلئے امریکہ جانا چاہیے۔ گزشتہ روز سابق وزیرِ خازنہ اسحاق ڈار نے بتایا تھا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا علاج ہسپتال میں نہیں گھر پر کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ رائیونڈ گھر کی طرح ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں بھی آئی سی یو سمیت تمام انتظامات کیے گئے ہیں، فلیٹ میں علاج کیلئے ضروری تمام آلات پہچا دیے گئے ہیں۔

shop, owner, in, London, displayed, a, poster, to, donate, for, medical, treatment, of, Nawaz Shareif

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CTD, arrested, 2, terrorists, near, residence, of, Chief Minister, Punjab, Usman Buzdar
Previous Post سی ٹی ڈی کی اہم ترین کارروائی۔۔۔ عثمان بزدار کے گھر کے قریب سے 2دہشتگرد گرفتار، یہ کیا کرنے والے تھے؟ جانیئے
Next Post کمہار کا کھوتا اور سنتا سنگھ کا کانفیڈنس ۔۔۔۔۔۔ خان صاحب کی تبدیلی کے چکروں میں کن کن خواتین و حضرات کی موجیں لگ گئیں ؟ کالم نگار ایثار رانا کی دلچسپ اور معنی خیز تحریر
because, of, Imran Khan, more, PTI, supporters, getting, benifit, from, situation

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.