yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پہنچی ہوئی چیز: سعودی عرب میں نوجوان لڑکوں کو چھیڑنےو الی پاکستانی خاتون گرفتار ۔۔۔۔ یہ وہاں دراصل کیا کام کرتی تھی؟ حیران کن خبر

MH Kazmi November 21, 2019November 21, 2019 1 min read
Saudi Arabia, Pakistani, Girl, arrested, on, charge, of, finguring, with, boyz
Share this:

جدہ (ویب ڈیسک) جدہ میں پولیس حکام نے لڑکوں کو چھیڑنے والی پاکستانی لڑکی کو گرفتار کیا ہے۔ سنیپ چیٹ سمیت سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں عربی بولنے والی ایک لڑکی کو دکھایا گیا جو گاڑی میں بیٹھے کورنیش پر چہل قدمی کرنے والے لڑکوں کو چھیڑ رہی ہے

آج کا سب سے بڑا انکشاف۔۔۔!!! آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ’ ظہیر الاسلام ‘ نے پاکستان کی کس خاتون سیاستدان سے5 سالوں سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟ تصاویر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

 

https://twitter.com/i/status/1196967237527261184

https://twitter.com/i/status/1196967237527261184

 

https://twitter.com/Hkm6s8jVcWpOfUA

 

 

اور راہ گیروں کے متعلق آداب کے منافی جملے کس رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو وائرل ہوتے ہی ٹوئٹر صارفین کی بڑی تعداد نے اسے مسترد کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ لڑکی کو آداب عامہ کی خلاف ورزی کرنے پر سزا ملنی چاہیے۔صارفین کی بڑی تعداد کے مطالبے اور ویڈیو وائرل ہوتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے لڑکی کو گرفتار کرنے کی ہدایت تمام شہروں کی پولیس کو دی گئی تھی۔بعد ازاں لڑکی اور اس کی ساتھی کو جو اس کے ساتھ کار میں بیٹھی تھی مدینہ منورہ کے قریب مدائن صالح سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار شدہ لڑکی پاکستانی ہے اور وہ اور اس کی ساتھی جدہ کے کسی بیوٹی پارلر میں کام کرتی ہیں۔قبل ازیں چھیڑ خانی کرنے والی لڑکی اور اس کی ساتھی نے سنیپ چیٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اور سعودی شہری وغیر ملکیوں سے معافی مانگی تھی۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ محض موج مستی اور ہنسی مذاق کر رہی تھیں اور انہیں اندازہ نہیں تھا کہ وہ کتنی بڑی غلطی کر بیٹھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد کسی کی توہین نہیں تھا اور وہ اپنے کیے پر بہت پشیمان ہیں۔چھیڑ خانی اور بعد ازاں معذرت کی ویڈیو پر ٹوئٹر صارفین میں ملا جلا رد عمل آیا ہے۔

Saudi Arabia, Pakistani, Girl, arrested, on, charge, of, finguring, with, boyz

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
because, of, Imran Khan, more, PTI, supporters, getting, benifit, from, situation
Previous Post کمہار کا کھوتا اور سنتا سنگھ کا کانفیڈنس ۔۔۔۔۔۔ خان صاحب کی تبدیلی کے چکروں میں کن کن خواتین و حضرات کی موجیں لگ گئیں ؟ کالم نگار ایثار رانا کی دلچسپ اور معنی خیز تحریر
Next Post پارٹی سے ایک اور پارٹی کا جنم لینا پاکستان میں معمول کی بات ۔۔۔۔ اب پاکستان کے سیاسی افق پر کیا تہلکہ خیز تبدیلی رونما ہونے والی ہے ؟ تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہے ؟ عاصمہ شیرازی کی پکی پیشگوئیاں
A, party, from, other, party, its, common, in, Pakistan, PPP, is, being, divided, by, force, unplolitical

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.