counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

آرمی چیف کی وائٹ ہاؤس میں امریکا کے نائب صدر سے ملاقات

آرمی چیف کی وائٹ ہاؤس میں امریکا کے نائب صدر سے ملاقات

واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ۔جنرل راحیل شریف اور جو بائیڈن کی ملاقات وائٹ ہاوس میں ہوئی ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پرگفتگو کی گئی۔ اس سے پہلے آرمی چیف نے کیپٹل ہل میں امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اور […]

الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیرمتعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جارہی ہیں، آصف زرداری

الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیرمتعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جارہی ہیں، آصف زرداری

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے 81 بلدیاتی حلقوں میں انتخابات سے ایک روز قبل پولنگ ملتوی سے لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیر متعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جا رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں اصف […]

پیرس کے شمالی مضافات سینٹ ڈینی میں آپریشن۔ ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک

پیرس کے شمالی مضافات سینٹ ڈینی میں آپریشن۔ ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک

پیرس (راؤ خلیل احمد سے) فرانسیسی حکام کے مطابق پیرس میں جمعے کی شب شہر میں ہوئی خونریزی کے ذمہ داران کی گرفتاریوں کے سلسلے میں کیے گئے اپریش میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوئے بتایا جا رہا ہے کہ خاتون نے خود کو بم سے اڑایا لیا۔جبکہ دوسرا پولیس کے سنائپر کا […]

طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے، ریہام خان

طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے، ریہام خان

لندن :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریہام خان کا کہنا ہے کہ طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ عمران خان سے شادی کے بعد اور دس ماہ کے دوران ان پر اور ان کے بچوں پر الزامات لگتے رہے۔سوشل […]

آرمی چیف کی اعلیٰ امریکی قیادت اور دفاعی حکام سے اہم ملاقاتیں

آرمی چیف کی اعلیٰ امریکی قیادت اور دفاعی حکام سے اہم ملاقاتیں

واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل نے واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ جان کیری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت پر زور دی۔ آرمی چیف نے کیپیٹل ہل میں کانگریس آرمڈسروسزاو رڈیفنس کمیٹی اراکین سے بھی ملاقا تیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

پاکستان کیساتھ تعلقات دیگر ملکوں سے مشروط نہیں، آرمی چیف کی ایشٹن کارٹر سے ملاقات

پاکستان کیساتھ تعلقات دیگر ملکوں سے مشروط نہیں، آرمی چیف کی ایشٹن کارٹر سے ملاقات

واشنگٹن : پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ امریکا کے دوران امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا دفاعی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی […]

وفاقی وزیر اطلاعات سینٹر پرویزرشید کی پیرس میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت

وفاقی وزیر اطلاعات سینٹر پرویزرشید کی پیرس میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت

پیرس (میاں عرفان صدیق) وفاقی وزیر اطلات و نشریات سینٹر پرویز رشید نے فرانس کے دارلحکومت پیرس میں دہشتگردی کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی جہاں بھی ہو یہ انسانیت پر حملہ ہے۔ پوری دنیا دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے متحد ہے پاکستان دہشتگردی کے عفریت سے نجات کیلئے […]

پینٹاگان کی جانب سے جنرل راحیل شریف کا خیر مقدم

پینٹاگان کی جانب سے جنرل راحیل شریف کا خیر مقدم

واشنگٹن: ترجمان پینٹاگان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکا کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف آج امریکی وزیردفاع سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف امریکا کے 5 روزہ دورے پر ہیں۔ آج وہ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اور نائب وزیر دفاع […]

آرمی چیف کی ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات

آرمی چیف کی ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات

واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات کی۔ جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹر سی آئی اے نے ضرب عضب میں پاکستانیوں کی کامیابیوں کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے […]

آرمی چیف کی جنرل مائیلی اور جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی جنرل مائیلی اور جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

واشنٹگن : پاک فوج کے شبعی تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جو کہ 5 روزہ دورے پر امریکا میں ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آج پینٹاگون میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل مائیلی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات کی اس دوران […]

پیرس حملے: 23 امریکی ریاستوں کا شامی مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار

پیرس حملے: 23 امریکی ریاستوں کا شامی مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار

واشنگٹن: پیرس حملوں کے بعد الاباما، مشی گن ، آرکنسا ، ٹیکساس سمیت 23 امریکی ریاستوں کا شا می مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار ۔محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ 2016 کے آخر تک 10 ہزار شامی پناہ گزینوں کو پناہ کے منصوبے پر قائم ہیں۔ فرانس حملے اور سیکیورٹی خدشا ت کا بہانہ […]

فرانسیسی طیاروں کا شام میں داعش کے 20 ٹھکانوں پرحملہ

فرانسیسی طیاروں کا شام میں داعش کے 20 ٹھکانوں پرحملہ

دمشق: پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی جیٹ طیاروں کی شام کے شہر رقہ میں داعش کے ٹھکانوں پر بڑا حملہ کیا جس میں20 اہداف کو نشانہ بنایا۔ کمانڈ پوسٹ ، ٹریننگ کیمپ تباہ کردیا گیا۔ انٹیلی جنس معلومات امریکا نے فراہم کی تھی۔ فرانسیسی جیٹ طیاروں نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کے […]

اوباما کی شاہ سلمان سے ملاقات ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اوباما کی شاہ سلمان سے ملاقات ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

انطالیہ: امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر اوباما اور سعودی فرماں روا کے درمیان یہ ملاقات ترکی کے شہر انطالیہ میں جی 20 اجلاس کی سائڈ لائنز پر ہوئی۔ ملاقات کے […]

مجھے لگا عمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا، ریحام خان

مجھے لگا عمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا، ریحام خان

لندن: ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور میں مختلف افراد نکلے، مجھے لگاعمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا عمران خان نے مجھے کبھی کچھ نہیں دیا۔ عمران نے تو مجھے شادی کی انگوٹھی تک نہیں دی۔ برطانوی اخبار کو خصوصی انٹرویو میں ریہام خان نے شکوہ کیا کہ […]

پاک بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے، ملالہ کا مودی کو پیغام

پاک بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے، ملالہ کا مودی کو پیغام

لندن (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے دشمنی میں نہیں۔ بھارتی وزیراعظم کے نام پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ ہماری ترقی مل کر کام کرنے میں ہے نہ کہ ایک دوسرے سے دشمنی میں، […]

سری نگر میں کشمیریوں نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر میں کشمیریوں نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر : سری نگر میں کشمیری مظاہرین نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا جبکہ قابض اہلکاروں نے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 7 نومبر کو شہید ہونیوالے 22 سالہ نوجوان گوہر احمد ڈار کے قتل کیخلاف سیکڑوں کشمیری مظاہرین سری نگر میں […]

بم دھماکوں میں ملوث 8 دہشتگرد ہلاک کر دئیے ہیں، فرانسیسی پولیس

بم دھماکوں میں ملوث 8 دہشتگرد ہلاک کر دئیے ہیں، فرانسیسی پولیس

پیرس : فرانسیسی پولیس نے پیرس کے مختلف مقامات پر بم دھماکوں میں ملوث 8 دہشتگردوں کو بٹا کلن کنسٹرٹ ہال میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، حملوں میں 160 افراد ہلاک، 2 سو سے زائد زخمی ہیں جن میں 80 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ واقعے کے بعد پیرس میں کرفیو […]

فرانس: عالمی رہنمائوں کی جانب سے دہشتگردی کی شدید مذمت

فرانس: عالمی رہنمائوں کی جانب سے دہشتگردی کی شدید مذمت

پیرس: فرانس میں ُپر تشدد حملوں میں ایک سو ساٹھ سے زائد ہلاکتوں پر اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری نے شدید مذمت کی ہے ، وزیر اعظم نواز شریف نے بھی پیرس کے سفاکانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ فرانس میں خودکش حملوں اور فائرنگ میں ایک سو ساٹھ سے زائد افراد ہلاک […]

مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کے ساتھ ہیں، اوباما

مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کے ساتھ ہیں، اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےکسی بھی واقعے کے خلاف مکمل تیار ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کےساتھ ہیں، تحقیقات میں تعاون کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ صرف پیرس یا فرانس کے لوگوں کے ہی نہیں یہ انسانیت اور […]

فرانس میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 160 افراد ہلاک

فرانس میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 160 افراد ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کی تاریخ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ پیش آیا ہے، 7 مقامات پر دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 160 افرادہ لاک ہو گئے، صرف بٹاکلن کنسرٹ ہال میں 100 یرغمالیوں کو قتل کیا گیا۔ پولیس نے 4 دہشتگرد بھی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔دہشت گردوںنے پیرس میں اسٹیڈیم کے قریب […]

مودی شیم شیم، گو مودی گو، ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ گونج اٹھی

مودی شیم شیم، گو مودی گو، ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ گونج اٹھی

لندن : مودی کی آمد پر لندن سمیت برطانیہ کے کئی شہروں میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے مظاہرے کئے۔ سب سے بڑا مظاہرہ برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ پر کیا گیا جس میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کےعلاوہ بھارتی سکھوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے اس موقع […]

افغان طالبان کے دو گروپوں میں جھڑپ، ملا منصور داد اللہ ہلاک

افغان طالبان کے دو گروپوں میں جھڑپ، ملا منصور داد اللہ ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان کے دو گروپوں میں جھڑپ کے دوران افغان طالبان رہنماء مُلا منصور داد اللہ ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان رہنماء مُلا داد اللہ منصور کی ہلاکت افغانستان کے صوبہ زابل میں دو گروپوں کے درمیان جھڑپ کے دوران ہوئی۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مُلا داد […]