counter easy hit

امریکی وزیردفاع نے سعودی عرب کا شام میں فوج بھیجنے کی پیش کش کا خیرمقدم

US Defense Secretary

US Defense Secretary

نیویارک ……نویڈا کے فوجی اڈے پرصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیردفاع ایش کارٹرنے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے شام میں داعش کے خلاف زمینی آپریشن میں شرکت کی پیش کش کوسراہتے ہیں ۔
دیگرملکوں کی سرگرمیوں میں اضافے سے داعش کے خلاف امریکا کو آسانی ہوگی اوراس کی کارروائیوں میں تیزی آئے گی۔انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کی شام میں زمینی فوج بھیجنے کی پیش کش پراگلے ہفتے برسلزمیں ہونے والے اجلاس میں غورہوگا۔