counter easy hit

بھارت کا بحریہ میں عورتوں کو بھرتی کرنے کا اعلان

India's decision

India’s decision

نئی دہلی………. بھارت نے بحری فوج میں عورتوں کو بطور پائلٹ بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر کے دھوان کا کہنا ہے کہ وہ بحریہ میں عورتوں کو بطور پائلٹ اور بڑے طیارہ بردار بحری جہازوں کو چلانے کے لئے بھرتی کرنے کا ادارہ رکھتے ہیں ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کی حکومت نے گزشتہ برس ائیرفورس میں عورتوں کو بطور جنگی پائلٹ بھرتی کرنے کا اعلان کیا تھا۔