یمن : فضائی حملے میں تین کمانڈروں سمیت 17 حوتی باغی ہلاک
صنعاء………یمن میں باغیوں کی سرکوبی میں مصروف اتحادی ممالک کے طیاروں نے تازہ بمباری میں تین اہم فیلڈ کمانڈروں سمیت کم سے کم 17 حوثی باغی ہلاک کر دیے ۔ عرب ٹی وی کے مطابق اتحادی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مشرق میں نقیل بن غیلان کے مقام پر حوثی باغیوں کے ایک کیمپ […]








