counter easy hit

ریڈیو پریزنٹر ریحان صدیقی کی امریکی صدر سے ملاقات

 Rehan Siddiqui

Rehan Siddiqui

ڈیلس………..ہیوسٹن میںایف ایم ریڈیو کے روح رواں اورمعروف پریزنٹرپاکستانی نژاد امریکی ریحان صدیقی نے خصوصی دعوت پر امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کی۔
اس موقع پرریحان صدیقی نےامریکی صدر کی خدمات خصوصاً انسانی حقوق اورشہری آزادیوں کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر صدر اوباما کوزبردست خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے امریکی صدر کے دونوں ادوار کو مثالی بھی قرار دیا