counter easy hit

تھائی لینڈ :ٹرین اور بس کے تصادم میں تین ہلاک ، تیس سے زائد زخمی

Thailand: Three

Thailand: Three

حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈبل ڈیکر بس کے ڈرائیور نے ریلوے ٹریک عبور کرنے کی کوشش کی ، زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا
ناکن چائی سی (یس اُردو) تھائی لینڈ کے علاقے ناکن چائی سی میں ٹرین اور بس کے تصادم میں تین افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے ۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈبل ڈیکر بس کے ڈرائیور نے ریلوے ٹریک عبور کرنے کی کوشش کی حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ بظاہر بس ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث پیش آیا ہے ، حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہے