counter easy hit

سعودی عرب نے نریند مودی کو سول اعزاز سے نواز دیا

Saudi Arabia'

Saudi Arabia’

سعودی عرب نے بھارتی وزیر اعظم نریند مودی کو سعودی عرب کے سب سے بڑے سول اعزاز کنگ عبد العزیز سیش سے نوازا ہے
ریاض (یس اُردو) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سعودی عرب کے سب سے بڑے سول اعزاز کنگ عبدالعزیز سیش سے نوازا گیا ۔سعودی عرب نے بھارتی وزیر اعظم نریند مودی کو سعودی عرب کے سب سے بڑے سول اعزاز کنگ عبد العزیز سیش سے نوازا ہے ۔ خصوصی تقریب میں بھارتی وزیر اعظم نے یہ اعزاز سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز سے وصول کیا ۔ نریندر مودی کو اس موقع پر ایک شیلڈ بھی پیش کی گئی ۔