counter easy hit

ٹرمپ پاکستان کی امداد روکنے سےمتعلق اراکین کانگریس کو آج آگاہ کریں گے

BAN, ON, AID, FOR, PAKISTAN, TRUMP, WILL, BRIEF, AMERICAN, CONGRESS, TODAYامریکی صدر پاکستان کی امداد روکنے سےمتعلق اراکین کانگریس کو آج آگاہ کریں گے ، امریکا کے پاکستان سے نئے مطالبات بھی سامنے آنےکا امکان ہے۔پاکستان کی امداد روکنے سے متعلق سوال پرترجمان وائٹ ہاؤس سارا سینڈر ز نے کہا کہ اس بارے میں حتمی فیصلہ ہوتے ہی آگاہ کردیا جائےگا۔

ادھر امریکی صدر کی دھمکیوں کے بعد کی صورتحال پر غور کےلیے پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی کااہم اجلاس آج ہوگا۔ ٹرمپ کے حالیہ بیان اور پاکستان کےجوابی بیانیے پرتفصیلی غور کیاجائےگا۔اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز شرکت کریں گے۔قبل ازیں ترکی کے صدر طیب اردوان نے صدر ممنون حسین کو ٹیلی فون کرکے امریکی دھمکیوں کے خلاف پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website