counter easy hit

جنرل راحیل شریف بلوچستان کے علاقے ہوشاپ پہنچ گئے

Sharif area of Balochistan

Sharif area of Balochistan

راولپنڈی….آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہوشاپ پہنچ گئے، آرمی چیف چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت جنوبی بلوچستان میں بننے والی شاہراہ کا جائزہ لیں گے۔
آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف ہوشاپ میں چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بننے والی شاہراہ کا جائزہ لیں گے۔ اس شاہراہ پر پاک فوج اور ایف ڈبلیو او کے انجینئرز کام کررہے ہیں۔ اس شاہراہ کامعیاری تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے