counter easy hit

پی آئی اے کے طیارے آج ،بھی اڑان نہیں بھر سکیں گے

پی آئی اے کے طیارے آج بھی اڑان نہیں بھر سکیں گے

پی آئی اے کے طیارے آج بھی اڑان نہیں بھر سکیں گے

کراچی…..پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ڈیڑھ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں ، طیارے آج بھی اڑان نہیں بھر سکیں گے،ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال جاری ہے،مطالبات کی منظوری تک کام نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کی مجوزہ نج کاری کے خلاف ملازمین کی ہڑتال آج بھی […]