وزارت پٹرولیم نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
ہائی آکٹین ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل بھی مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی تھی جسے منظور نہیں کیا گیا :اسحاق ڈار اسلام آباد (یس اُردو) عوام اسے اپریل فول نہ سمجھیں پٹرول اور ڈیزل ڈیڑھ روپے تک مہنگا ہو گیا ہے ۔ پٹرول اور ڈیزل بم کا دھماکا مگر کم شدت کا […]








