counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

نادرا آپریشن کلین اپ میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول نہیں کی جائے گی

نادرا آپریشن کلین اپ میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول نہیں کی جائے گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) جعلی شناختی کارڈ بنانے والے موجودہ اور سابق نادرا ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو گیا۔ 18 اہلکاروں پر مقدمات درج اور 8 کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی کو پکڑنے کیلئے چھاپے جاری۔ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نادرا آپریشن کلین اپ میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول […]

امت مسلمہ گمراہ کن گروہوں کے سامنے سینہ سپر ہوجائے :امام کعبہ

امت مسلمہ گمراہ کن گروہوں کے سامنے سینہ سپر ہوجائے :امام کعبہ

ریاض (یس ڈیسک) شیخ عبدالرحمان السدیس نے خطبہ حج میں دہشت گردی کو دنیا کا بنیادی مسئلہ قرار دیتے ہوئے امت مسلمہ کے نوجوانوں سے کہا ہے فتنے ، شدت پسندی ، دہشت گردی سے بچو ، گمراہ کن گروہوں کےسامنے سینہ سپر ہوجاؤ ۔ مسلمان حکمران عدل کو فروغ دیں ، حکمت کے ساتھ […]

امریکا اور روس کا شام میں اعلان جنگ بندی، اپوزیشن کا خیر مقدم

امریکا اور روس کا شام میں اعلان جنگ بندی، اپوزیشن کا خیر مقدم

شام (یس ڈیسک) شام میں چھ سال کی بدترین خانہ جنگی اور کشت وخون کو روکنے کے لیے امریکا اور روس کے درمیان ایک ابتدائی سمجھوتہ طے پایا ہے۔ دوسری جانب شامی اپوزیشن نے اس سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے جب کہ صدر بشارالاسد نے وحشیانہ بمباری سے دو درجن سے زاید افراد کو […]

عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے :شہباز شریف

عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے :شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری اور جدید طبی سہولتوں کی فراہمی ان کا مشن ہے جسے وہ ہر قیمت پر پورا کریں گے ۔ ایوان وزیراعلیی لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں […]

راجن پور: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار ‘دہشت گرد’ ہلاک

راجن پور: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار ‘دہشت گرد’ ہلاک

راجن پور (یس ڈیسک) حکام ے بقول اس کومبنگ آپریشن میں ایک سکیورٹی اہلکار بھی جان کی بازی ہار گیا۔ پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے صوبہ پنجاب اور بلوچستان کی سرحد پر کارروائی کرتے ہوئے کم ازکم چار مشتبہ دہشت گردؤں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرنے کا بتایا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات […]

’مسلم حکمرانوں پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے‘ امام مسجد نبوی کا خطبہ حج

’مسلم حکمرانوں پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے‘ امام مسجد نبوی کا خطبہ حج

مکہ المکرمہ : مسجد الحرام کے امام شیخ صالح بن حُمید نے اسلام کو فلاح اور کامیابی کا راستہ بتاتے ہوئے کہا کہ اسلام ایک اعتدال والا دین ہے، جو مسلمانوں کو اعتدال سے زندگی گزارنے کا درس دیتا ہے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ صالح بن حُمید نے مزید کہا کہ […]

’فرشتے‘ یوم دفاع پر پاک فوج کی نئی فلم ایک بچی کی داستان جسکے باپ کو دہشتگردوں نے ہلاک کردیا

’فرشتے‘ یوم دفاع پر پاک فوج کی نئی فلم ایک بچی کی داستان جسکے باپ کو دہشتگردوں نے ہلاک کردیا

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر یوم آزادی کے حوالے سے چند فلمیں ریلیز کی ہیں، جن میں سے ایک فلم ضرب عضب کے سچے واقع پر بنائی گئی ہے۔ اس شارٹ فلم ’فرشتے‘ میں ایک بچی کی داستان کو پیش کیا گیا ہے جس کے والد […]

عید پر کانگو وائرس سے خود کو کیسے بچائیں؟

عید الاضحیٰ پر کانگو وائرس سے لوگوں کی صحت کو سنگین خطرے کا سامنا ہے جو اب تک پاکستان بھر میں کم ازکم 28 جانوں کے ضیاع کا باعث بن چکا ہے، ماہرین نے قربانی کے مذہبی فریضے کے دوران لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے متعدد تجاویز پیش کی ہیں۔ ماہرین کے مطابق کانگو […]

پنجاب حکومت کا رینجرز آپریشن اور انڈین ایجنٹوں کے معاملے پر واویلا شروع،اہم سیاسی راہنما کا رانا ثنا اللہ کو کرارا جواب ویڈیو دیکھیں

پنجاب حکومت کا رینجرز آپریشن اور انڈین ایجنٹوں کے معاملے پر واویلا شروع،اہم سیاسی راہنما کا رانا ثنا اللہ کو کرارا جواب ویڈیو دیکھیں

سلام آباد(یس نیوز) پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں دو ماہ کے لیے رینجرز کو تعینات کرنے کی تجویر کا مقصد پہلے سے جاری محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس کے آپریشنز کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام ‘دوسرا رُخ’ میں […]

چین ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا! حیران کن ٹیکنالوجی ، پہلی طویل اورتیز ترین سروس

چین ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا! حیران کن ٹیکنالوجی ، پہلی طویل اورتیز ترین سروس

ژینگ ژو (آئی این پی ) چین کے مرکزی صوبے ہنان کے شہر ژینگ ژو اور مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر ژو ژاؤ کو بہت جلد تیز رفتار ٹرین کے ذریعے ملا دیا جائے گا ، مغربی اور مشرقی علاقوں کو بڑی شمالی اور جنوبی لائنوں کے ذریعے ملایا جا ئے گا ، دونوں […]

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل جنگ سے تباہ حال ملک شام کا ہمسایہ ہونے کے باوجوداب تک خود کو اس آگ کی لپیٹ سے بچائے ہوئے تھا لیکن اب اس کے لیے ہولناک خبر آ گئی ہے۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ […]

خانہ کعبہ کے بالکل اوپرجنت میں بیت المعمور پرایک اور کعبہ ہے، تعمیر؟چابیاں ،خانہ خدا کے بارے میں وہ حقائق جو شاید آپ نہ جانتے ہوں

خانہ کعبہ کے بالکل اوپرجنت میں بیت المعمور پرایک اور کعبہ ہے، تعمیر؟چابیاں ،خانہ خدا کے بارے میں وہ حقائق جو شاید آپ نہ جانتے ہوں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اس دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جو خانہ کعبہ کی طرح مقدس اور مرکزی حیثیت رکھتی ہو۔ یہ مقام سعودی عرب میں وادیِ حجاز میں واقع ہے۔ روزانہ ہزاروں افراد چوبیس گھنٹے خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں۔ خانہ کعبہ کی مقدس تصاویر لاکھوں گھروں کی زینت ہیں اور کروڑوں […]

خانہ کعبہ پر پہلا غلاف ؟ ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

خانہ کعبہ پر پہلا غلاف ؟ ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )خانہ کعبہ کا غلاف آج کو تبدیل کیا جائے گا ، غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل نمازِ فجر کے فوراً بعد شروع ہو گا۔ہرسال کی طرح اس سال بھی 9 ذوالحج کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل ہو گا۔ غلاف کعبہ کو کسوہ بھی کہا جاتا ہے۔ کسوہ کی تیاری میں 670 […]

محمدعامر نے انکارکردیا

محمدعامر نے انکارکردیا

اسلام آباد(این این آئی) شادی کے دن اور ویسٹ انڈیز روانگی کی تاریخوں میں یکسانیت،محمد عامر نے ٹیم کے ہمراہ دورے پر جانے سے انکارکردیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر 20 ستمبر کو شادی کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کے ہمراہ دبئی نہیں جائیں گے۔محمد عامر کی شادی کی […]

سیاسی کزنز کے رشتے میں دراڑ، طاہر القادری نے رائیونڈ مارچ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

سیاسی کزنز کے رشتے میں دراڑ، طاہر القادری نے رائیونڈ مارچ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

لاہور(یس نیوز) رائیونڈ مارچ کے معاملے پر سیاسی کزنز کے رشتے میں دراڑ آگئی، علامہ طاہر القادری نے آج  پریس کانفرنس کے دوران رائیونڈ مارچ میں شمولیت سے انکار کردیا۔ اور اس ک فوری وجہ شدید اشتعال انگیزی اور بدامنی کا خدشہ بتائی ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس میں علامہ صاحب نے دھرنے اور احتجاجی تحریک […]

ایم کیو ایم کا نیا سربراہ ؟جنرل (ر)پرویز مشرف کو دعوت دیدی گئی

ایم کیو ایم کا نیا سربراہ ؟جنرل (ر)پرویز مشرف کو دعوت دیدی گئی

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے ایم کیو ایم کو دعوت دے دی ہے کہ وہ الطاف حسین کو خیر باد کہنے کے بعد اب پرویز مشرف کی قیادت میں آ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے جاری شدید سیاسی بحران اور ایم کیوایم کی […]

امریکا : تیزاب گردی کی شکار ہندوستانی لڑکی کی ماڈلنگ

امریکا : تیزاب گردی کی شکار ہندوستانی لڑکی کی ماڈلنگ

ہندوستان کی تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ریشما قریشی نے پہلی بار نیو یارک فیشن ویک میں ریمپ پر واک کی جس کے بعد انہیں شائقین کی خوب داد ملی۔ شو کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریشما قریشی کا کہنا تھا کہ ’مجھے بہت اچھا لگا اور ریمپ پر واک کا تجربہ […]

پنجاب میں آپریشن ہوا تو شریف برادران کی ملوں سے بھارتی جاسوس نکلیں گے، طاہرالقادری

پنجاب میں آپریشن ہوا تو شریف برادران کی ملوں سے بھارتی جاسوس نکلیں گے، طاہرالقادری

لاہور(نمائندہ یس نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہےکہ پنجاب حکومت صوبے میں رینجرز اور فوج کے آپریشن کی اجازت نہیں دیتی کیونکہ پنجاب میں آپریشن ہوا تو شریف برادران کی شوگر ملوں سے بھارتی جاسوس نکلیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ شریف فیملی کی […]

ملک بھر میں عید کے باعث پھانسیاں موخر

ملک بھر میں عید کے باعث پھانسیاں موخر

راولپنڈی (یس سٹی رپورٹر)عید قربان کے باعث اڈیالہ جیل سمیت ملک بھرکی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کاعمل روک دیا گیا جو اب فیصلے کے مطابق ستمبر کے آخری عشرے میں شروع کیا جائے گا۔ عید الضحیٰ کی ناسبت سے ملک بھر کی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کی سزاؤں پر […]

سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا: نواز شریف

سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا: نواز شریف

چترال (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا ، سیاسی مخالفین کو پنجاب کے عوام بھی جواب دے رہے ہیں، اللہ انہیں ترقیاتی کام کرنے کی ہدایت دے۔ چترال میں خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا […]

شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی رابطے تیز

شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی رابطے تیز

واشنگٹن (یس ڈیسک) شام میں جنگ بندی کے لیے یورپ میں جاری سفارتی کوششیں زور پکڑ گئی ہیں اور امریکہ اور روس کے اعلیٰ حکام کے درمیان اس سلسلے میں مزید رابطے ہوئے ہیں۔ امریکی سفارت کاروں نے بتایا ہے کہ روس اور امریکہ کے سفارتی حکام کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سےبات چیت کا […]

شام: حما میں لڑائی سے ایک لاکھ افراد بے گھر

شام: حما میں لڑائی سے ایک لاکھ افراد بے گھر

واشنگٹن (یس ڈیسک) شام کی حکومت اور باغیوں کے درمیان وسطی صوبے حما میں گزشتہ آٹھ روز سے جاری لڑائی کے باعث ایک لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ 28 اگست سے 5 ستمبر کے دوران بے گھر ہونے والے ان […]