counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

نصف صدی کے بعد پھر دنیا دیکھنے والا شخص

نصف صدی کے بعد پھر دنیا دیکھنے والا شخص

اگر کوئی شخص لگ بھگ نصف صدی تک جیل میں رہنے کے بعد آج کی دنیا میں واپس آئے تو اس کے کیا تاثرات ہوں گے؟ یقیناً اس کے لیے یہ جیل میں جانے سے بالکل مختلف دنیا ہوگی، کم از کم اوٹس جونسن نامی شخص کو تو یہی لگتا ہے۔ اوٹس جونسن کو 1960 […]

کپتانی کی میوزیکل چیئر کا نقصان

کپتانی کی میوزیکل چیئر کا نقصان

بدقسمتی کی انتہا دیکھیے کہ من حیث القوم ہم ہمیشہ کسی بھی بہتری کے لیے ایک سانحے کے منتظررہتے ہیں۔ اسے دلچسپ کہیے یا باعث ماتم کہ ہمیں ایک مثبت تبدیلی کی توقع ہوتی ہے وہ بھی ایک سانحے سے۔ اب آپ خود اندازہ لگائیے کہ ایسی تبدیلی بھلا کس طرح مثبت ہو سکتی ہے […]

سی پیک بھی کالا باغ ڈیم بن جائے گا، اختر مینگل

سی پیک بھی کالا باغ ڈیم بن جائے گا، اختر مینگل

خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی ایم) کے صدر سردار اختر جان مینگل کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) بھی حکومت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے کالا باغ ڈیم بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک چھوٹے صوبوں کا ان کے حقوق سے محروم کرسکتا […]

کراچی میں الطاف حسین کی حمایت اورفاروق ستار کے خلاف بینرز آویزاں

کراچی میں الطاف حسین کی حمایت اورفاروق ستار کے خلاف بینرز آویزاں

کراچی (یس ویب ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ اورصدر میں ریگل چوک پر بینرز آویزاں کئے گئے فوٹو: ایکسپریس کراچی: نامعلوم افراد نے سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ میں ”جو قائد تحریک کا غدار ہے وہ موت کاحقدار ہے” کے بینرز لگا دیئے جب کہ صدر کے علاقے ریگل چوک پر ایم کیوایم پاکستان کے رہنما […]

‘تحریک انصاف غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا’، مشاہد اللہ

‘تحریک انصاف غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا’، مشاہد اللہ

اسلام آباد: حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مشاہد اللہ خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ملک میں دھرنوں اور احتجاج کرکے غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے جس سے وہ معاوضہ بھی حاصل کرتی ہے۔ ڈان نیوز کے پروگرام […]

‘ذوالفقار علی بھٹو بیمار اور استعفیٰ دینے والے تھے’

‘ذوالفقار علی بھٹو بیمار اور استعفیٰ دینے والے تھے’

لاہور: سال 2016 میں حکومت نے عوام کے منفی ردعمل سے بچنے ککیلئے نواز شریف کی بیماری کے بارے میں زیادہ تفصیلات ظاہر نہ کرنے کی ایک کوشش کی۔  اسی طرح 42 برس قبل بھی، جبکہ معلومات کے بہاؤ کو کنٹرول کرنا نسبتاً آسان تھا، ایک قابل اعتماد ڈاکٹر نے کئی ماہ تک ایک پاکستانی وزیراعظم […]

امیتابھ بچن کا پوتی، نواسی کے نام کھلا خط

امیتابھ بچن کا پوتی، نواسی کے نام کھلا خط

بولی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی اپنی پوتی اور نواسی سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اب یہ ان کی آنے والی فلم ‘پنک’ کا اثر ہے یا کچھ اور لیکن حال ہی میں امیتابھ نے اپنی 18 سالہ نواسی نیویا نویلی اور 4 سالہ پوتی آرادھیا کے نام ایک کھلا خط […]

محبت کی شادی کا اسلامی فارمولا

محبت کی شادی کا اسلامی فارمولا

جبری مذہب تبدیل کروانے کا مسئلہ سندھ میں غیر مسلموں، خصوصاً ہندو اکابرین اور تنظیموں کی جانب سے اکثر اٹھایا جاتا ہے۔ اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ جب کسی امیر ہندو گھرانے کی لڑکی مسلمان ہوجائے تو اونچی ذات کے ہندو اس پر بہت سخت احتجاج کرتے ہیں جبکہ اگر مسئلہ کسی دلت برادری […]

کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل، اکانومسٹ انٹیلیجنس رپورٹ

کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل، اکانومسٹ انٹیلیجنس رپورٹ

ہر سالاکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ جانب سے دنیا کے مہنگے ترین اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ ان شہروں کا انتخاب غذائی لاگت، ایندھن کی لاگت اور تنخواہوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ جریدے کے مطابق 2015 کا موازنہ کسی اور برس سے نہیں کیا جاسکتا کیونکہ کچھ ممالک میں اجناس کی […]

مردان میں ضلعی کچہری پر خودکش حملہ، 12 ہلاک درجنوں زخمی

مردان میں ضلعی کچہری پر خودکش حملہ، 12 ہلاک درجنوں زخمی

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں جمعہ کو ایک خودکش بم دھماکے اور دہشت گردوں کے حملے میں کم ازکم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق مردان کی ضلع کچہری میں حملہ آور نے پہلے دستی بم پھینکا اور پھر جب وہ ضلعی عدالت کے احاطے میں داخل […]

بغاوت کے کرداروں کو کٹہرے میں لانے میں ترکی کی مدد کریں گے: اوباما

بغاوت کے کرداروں کو کٹہرے میں لانے میں ترکی کی مدد کریں گے: اوباما

ہانگ زو (یس ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک وسط جولائی میں ترکی میں منتخب حکومت اور صدر ایردوآن کا تختہ الٹنے کی ناکام سازش میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے انقرہ کی مدد کریں گے۔ چین کے شہر ہانگ زو میں ’G20‘ […]

عمران خان وزیر اعظم سے سوالوں کے جواب مانگنے والے کون ہوتے ہیں :حنیف عباسی

عمران خان وزیر اعظم سے سوالوں کے جواب مانگنے والے کون ہوتے ہیں :حنیف عباسی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے مخالفین کا شدید تنقید کا نشانہ بنایا، کہتے ہیں عمران خان کا آج کل صرف یہ ہی نعرہ ہے کہ سونیا وزیر اعظم بنا دے ظالما وزیر اعظم بنا دے ، پرویز رشید نے کہا کہ پی ٹی آئی ریلی برگر اور […]

افغانستان: آئل ٹینکر اور بس میں تصادم، کم ازکم 36 افراد ہلاک

افغانستان: آئل ٹینکر اور بس میں تصادم، کم ازکم 36 افراد ہلاک

زابل (یس ڈیسک) زابل کے صوبائی گورنر کے ترجمان گل اسلام سیال نے اتوار کو بتایا کہ اس حادثہ میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے چند ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں ایک بس اور آئل ٹینکر کے مابین تصادم میں خواتین اور بچوں […]

وزیر اعلیٰ سندھ این ایف سی ایوارڈ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ سندھ این ایف سی ایوارڈ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے اپنے پہلے دورہ پر لاہور پہنچے۔ وہ قومی مالیاتی کمیشن کے ورکنگ گروپ کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ مراد علی شاہ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کے ناشتے میں شریک ہوں گے۔ جس کے بعد وہ […]

ایم کیو ایم کے دفاتر کو توڑا جا سکتا ہے، مینڈیٹ کو نہیں، فاروق ستار

ایم کیو ایم کے دفاتر کو توڑا جا سکتا ہے، مینڈیٹ کو نہیں، فاروق ستار

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ یہ جوڑنے آئے ہیں تو پھر انہیں ڈیڑھ اینٹ کی مسجد نہیں بنانی چاہیے تھی۔ اگر حکومت نے ایک سے زیادہ ایم کیو ایم بنانی ہے تو خواب پورا کر لیں۔ ایم کیو ایم کے […]

حریت رہنماء یاسین ملک 4 روز سے لاپتہ، اہلیہ پریشان

حریت رہنماء یاسین ملک 4 روز سے لاپتہ، اہلیہ پریشان

اسلام آباد (یس ڈیسک) کشمیری رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کہتی ہیں ان کے شوہر 56 روز سے گرفتار ہیں۔ رشتہ داروں نے ہر جیل میں جا کر دیکھ لیا لیکن ان کا کچھ پتا نہیں چل سکا۔ صورتحال بہت خطرناک لگ رہی ہے۔ یاسین ملک کو زمین کھا گئی یا آسمان، چار […]

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

اگر آپ کی جلد بے جان اور روکھی نظر آتی ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کچھ ایسی غلطیاں کر رہے ہوں جن کا اثر آپ کی جلد پر پڑ رہا ہو۔ بظاہر یہ غلطیاں بہت معمولی لگتی ہیں لیکن اگر طویل عرصے تک کی جاتی رہیں تو یہ جلد پر انتہائی برے اثرات مرتب […]

لندن پولیس نے پاکستانی ارب پتی نوجوان کی سونے کی کار ضبط کرلی

لندن پولیس نے پاکستانی ارب پتی نوجوان کی سونے کی کار ضبط کرلی

لندن: (یس نیوز) برطانیہ میں پاکستانی ارب پتی نوجوان کی سونے کی کار گزشتہ ہفتے لندن پولیس نے اس وقت ضبط کرلی جب وہ اپنی کار ’مسراٹی‘ کو کنگسٹن سے گرین کیبریو لے جارہے تھے۔ کنگسٹن پولیس کا کہنا تھا کہ بورو کے علاقے میں انشورنس کے بغیر گاڑی چلانے  والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں اور […]

بھارتی سیاستدانوں کی سرینگر آمد، قابض فوج کی فائرنگ سے 150 سے زائد کشمیری زخمی

بھارتی سیاستدانوں کی سرینگر آمد، قابض فوج کی فائرنگ سے 150 سے زائد کشمیری زخمی

سری نگر: (یس نیوز ڈیکس)بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی قیادت میں مختلف سیاسی جماعتوں کے 30 رکنی وفد کی مقبوضہ کشمیر آمد پر بھی بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور آزادی کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 150 سے زائدکشمیری زخمی ہو […]

مقبوضہ کشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، سید صلاح الدین

مقبوضہ کشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، سید صلاح الدین

مظفر آباد: (یس نیوز ڈیکس)حزب المجاہدین کے کمانڈر سید صلاح الدین نے کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو بھارت سے آزاد کرانے کا واحد راستہ مسلح جدو جہد ہے اور ہم مقبوضہ وادی کو بھارتی فوج کے قبرستان میں بدل دیں گے۔ بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سید صلاح الدین کا کہنا […]

15 ستمبر کے بعد دکھائیں گے کہ پیپلز پارٹی کیا ہے، خورشید شاہ

15 ستمبر کے بعد دکھائیں گے کہ پیپلز پارٹی کیا ہے، خورشید شاہ

خیرپور(نمائندہ یس نیوز)خیر پور  میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے، جس سے ملکی معیشت کو نقصان ہورہا ہے، طاہرالقادری کے پیش کردہ دستاویزات بالکل درست ہیں، اگر کوئی انہیں غلط کہتا ہے تو سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کرے۔ ہم نے بھی […]

شریف برادران دو دن جیل گئے تو رونے لگے تھے، مولا بخش چانڈیو

شریف برادران دو دن جیل گئے تو رونے لگے تھے، مولا بخش چانڈیو

خیرپور: (نمائندہ یس نیوز)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ملک کے لئے ہماری جان بھی حاضر ہے لیکن نواز شریف اور شہباز شریف دو دن کے لیے جیل گئے تو رونے لگے تھے۔ خیرپور میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران مشیراطلاعات سندھ نے کہا کہ کچھ بےوقوف لوگ کہتے […]