counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

آزاد مملکت کے پابند اصول

آزاد مملکت کے پابند اصول

حیات انسانی کی تکمیل کے لئے اشیا کی ہم آہنگی لازمی شر ط ہو تی ہے۔ اگر چیزوں کے درمیان توازن نہیں ہوگا تو نامکمل ہو نے سے قبل اس کا احساس ہی جان لیوا ہوگا۔ ادب کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ درپیش ہے۔ اگر ادب کے اجزائے ترکیبی میں کسی شئےکی مقدار زیادہ […]

جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ جسٹس منیب اختر کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی، جس میں سپریم کورٹ کے ججز، ایڈوکیٹ جنرلز، پاکستان بار کے عہدیداروں […]

کشمیر کے گل لالہ کو سینچنے کیلئے انسانی خون

کشمیر کے گل لالہ کو سینچنے کیلئے انسانی خون

وادی میں ایک طرف امن کے نام پر باغ گلہ لالہ کو سجایا جارہا ہے تو دوسری طرف امن کے ہی نام پر لوگوں کا خون بہایا جاتا ہے۔ ایک طرف پھولوں سے پارکوں کو سجایا جاتا ہے تو دوسری طرف مزاروں کو انسانی لاشوں سے آباد کیا جاتا ہے۔ ایک طرف بیرون ممالک سے گلہ […]

پاکستان کو چین سے انقلابی جنگی سسٹم مل گیا

پاکستان کو چین سے انقلابی جنگی سسٹم مل گیا

حال ہی میں پاکستانی قوم نے یہ خوش خبری مسّرت و اطمینان سے سنی کہ چین نے نئے میزائلوں کی تیاری میں کام آنے والا ’’انتہائی جدید اور پھیلاؤ رکھنے والا بصری و پیمائشی نظام  پاکستان کو فروخت کردیا ہے۔ پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے چین میں تیار کردہ یہ جدید ترین نظام حاصل […]

سوات میں ملالہ یوسف زئی کا اسکول بند کرنے کا فیصلہ

سوات میں ملالہ یوسف زئی کا اسکول بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سوات میں قائم کیا گیا خوشحال پبلک اسکول فنڈز کی قلت کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی جانب سے مینگورہ سوات میں قائم کیا گیا خوشحال پبلک اسکول فنڈز کی قلت کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ دوسری جانب نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم نے […]

مسلسل 30 روز تک طعنے اور جھڑکیاں سننے والا پودا مرجھا گیا

مسلسل 30 روز تک طعنے اور جھڑکیاں سننے والا پودا مرجھا گیا

دبئی: ڈانٹ ڈپٹ ، طعنے اور بات بات پر دوسروں کا مذاق اڑانا امریکا اور یورپ کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں  میں ایک عام بات ہے۔ اس وبا کو ’بُلیئنگ‘ کہتے ہیں جو اسکولوں کے طالب علموں پر خوفناک اثرات مرتب کرتی ہے۔ اس عمل کے خطرناک اثرات سے آگاہ کرنے کےلیے فرنیچر تیار کرنے والی […]

.بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب

.بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب

.بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب راولپنڈی( خصوصی رپورٹ) بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ آغا سلیم الدین خلجی المعروف پیر آغا جی سرکار کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ایرڈ یونیورسٹی میں الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر […]

کیا راہول گاندھی نے شادی کرلی ؟

کیا راہول گاندھی نے شادی کرلی ؟

بھارت کے دو کنوارے کئی برس سے میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں، ایک تو بالی ووڈ کے سلمان خان تو دوسرے کانگریس کے صدر راہول گاندھی ۔ بھارت بھر میں شور مچا ہوا ہے کہ کانگریس کے صدر اور گاندھی خاندان کے چشم و چراغ کی راہول گاندھی نے رائے بریلی سے کانگریس کی […]

احسن اقبال کو مزید ایک روز آئی سی یو میں رکھا جائیگا

احسن اقبال کو مزید ایک روز آئی سی یو میں رکھا جائیگا

سروسز انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی حالت ٹھیک ہے، انہیں مزید ایک روز آئی سی یو میں رکھا جائےگا۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو میں ڈاکٹر محمود ایاز نے کہا کہ میڈیکل بورڈ نے احسن اقبال کا مکمل چیک اپ کیا […]

’15 ہزار میں پستول خریدا، ٹارگٹ احسن اقبال ہی تھے‘

’15 ہزار میں پستول خریدا، ٹارگٹ احسن اقبال ہی تھے‘

وزیرداخلہ پرحملہ کرنے والے ملزم عابد حسین نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں انکشافات کیا ہے کہ اس کا اصل ٹارگٹ احسن اقبال ہی تھے۔حملے کے لیے اپنے ہی علاقے کے ایک شخص سے 15 ہزار روپے میں پستول خریدی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزم سے برآمد کی گئی پستول میں 9 گولیاں تھیں، […]

امریکا کو جوہری معاہدے سے دستبرداری کے فیصلے پر پشیمانی ہوگی، حسن روحانی

امریکا کو جوہری معاہدے سے دستبرداری کے فیصلے پر پشیمانی ہوگی، حسن روحانی

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر دستبرداری کا فیصلہ کیا تو اسے اپنے اس فیصلے پر سخت پشیمانی کا سامنا کرنا ہوگا۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے سرکاری ٹی وی پر اپنے حالیہ بیان میں امریکا کی جانب سے ایران کے جوہری معاہدے سے […]

ولادی میر پوٹن نے مسلسل چوتھی بار بحیثیت روسی صدر حلف اٹھا لیا

ولادی میر پوٹن نے مسلسل چوتھی بار بحیثیت روسی صدر حلف اٹھا لیا

ماسکو:ولادی میر پوٹن نے چوتھی بار صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے اور اب وہ 2024 تک روس میں برسرِاقتدار رہیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ولادی میر پوٹن نے مسلسل چوتھی بار بحیثیت روسی صدر حلف اٹھا لیا ہے اور اب وہ 2024 تک اپنے میں برسرِاقتدار رہیں گے، چوتھی بار صدارت کا […]

امریکی شاہراہ پر سیکیورٹی وین سے 6 لاکھ ڈالر بکھرگئے

امریکی شاہراہ پر سیکیورٹی وین سے 6 لاکھ ڈالر بکھرگئے

انڈیاناپولس: امریکہ میں ایک سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کا مقفل دروازہ اس وقت کھل گیا جب وہ تیزی سے شاہراہ پر دوڑتی جارہی تھی۔ اس کے بعد وین سے لگ بھگ 6 لاکھ ڈالر کے نوٹ اڑ کر سڑک پر بکھرگئے اور لوگوں نے انہیں اٹھانے کی کوشش بھی کی۔ پاکستانی 6 کروڑ روپے کے برابر رقم ایل 70 […]

احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

لاہور: وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی وزیرداخلہ احسن اقبال پرقاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت نے 5 رکنی جے آئی ٹی (جوائنٹ انوسٹی گیشن ) تشکیل دے دی ہے۔ جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن وقاص نظیر ہوں گے جب کہ […]

نواز شریف جو موقف اپنا رہے ہیں وہ جمہوریت کے مفاد میں نہیں: بلاول بھٹو

نواز شریف جو موقف اپنا رہے ہیں وہ جمہوریت کے مفاد میں نہیں: بلاول بھٹو

منڈی بہاؤالدین:  بلاول بھٹو کا کہنا ہے آج کل میاں نواز شریف عجیب و غریب بیان دے رہے ہیں، جو موقف اپنا رہے ہیں وہ جمہوریت کے مفاد میں نہیں، نواز شریف پراپیگنڈہ کے ماہر ہیں۔  چیئرمین پیپلزپارٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا الیکشن میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں، الیکشن میں تاخیر […]

1374ڈرونز کا ایک ساتھ پرواز کا عالمی ریکارڈ

1374ڈرونز کا ایک ساتھ پرواز کا عالمی ریکارڈ

بیجنگ چین کی کمپنی نے مختلف رنگوں والے 1374 ڈرونز سے فضا میں خوبصورت مناظر بکھیر کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، رپورٹ کے مطابق چین کے سیاحتی علاقے ژیان میں چینی کمپنی نے لائٹوں سے مزین 1374 ڈرونز کی مدد سے فضا کو اس طرح سجادیا جیسے جا بجا برقی قمقمے بکھرے ہوں۔ ان […]

عمران خان کے 10 نکات کے مطابق پرویز خٹک فیل، یا رعائتی پاس

عمران خان کے 10 نکات کے مطابق پرویز خٹک فیل، یا رعائتی پاس

جب سے عمران خان نے لاہور جلسہ میں اپنے منشور کے 11 نکات  کا اعلان کیا ہے  یہ سوال  بجا طور پر ان سے بار بار پوچھا جا رہا ہے کہ کے پی کے میں پانچ سال تک حکومت کرنے کے بعد ان گیارہ نکات میں سے کتنے  نکات پر عمل ہوا ہے۔ تو غیر […]

اسرار و رموز!!!

اسرار و رموز!!!

اصغر خان کیس کے دوبارہ کھلنے پر میرے تخلیل میں ایک طوفان امڈ آیا۔ نواز شریف کے سیاسی کریئر کا جائزہ لیا جائے تویہ سمجھنا مشکل نہیں کہ نواز شریف جنرل ضیاء الحق مرحوم کے “سیاسی جانشین” ہیں۔ آمریت کی گود میں بیٹھ کر اپنی سیاست کی ابتداء کرنے والے نواز شریف ہمیشہ سے ہی […]

ایک حبس ہے، زندانِ مذاہب میں بلا کا!

ایک حبس ہے، زندانِ مذاہب میں بلا کا!

اس معاشرے کا اگر انسان نقشہ کھینچنے کی کوشش کرے تو ایک نہایت ہی بھیانک نقشہ ہو گا جو حاصل ہو گا۔ ہر شخص  دوسرے شخص سے زور آزما ہے۔ محبت، امن اور سکون دور دور تک کہیں نظر نہیں آتا۔ نظریاتی اختلاف تو ہر معاشرے میں ہوتا ہے لیکن اس اختلاف کے باعث کبھی […]

خلائی مخلوق، خلائی فوج اور سیاسی خلا

خلائی مخلوق، خلائی فوج اور سیاسی خلا

سابق وزیرِاعظم محترم نواز شریف تین دفعہ منتخب وزیرِاعظم کے عہدے پر فائز رہے۔ پہلی دفعہ وزیرِاعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر مجبور کیا گیا، دوسری دفعہ جبراً برطرف کیا گیا اور تیسری دفعہ عدالت عظمیٰ سے نااہلی کے فیصلے کا سامناکرنا پڑا۔ میاں صاحب جب دوسری دفعہ منتخب ہونے کے بعد برطرف ہوئے […]

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ، ‏ختم نبوت کے معاملے پراحسن اقبال پرگولی چلائی،ملزم کا اعترافی بیان ,احسن اقبال پر حملے کا فیصلہ ذاتی تھا , وزیراعظم نے آئی جی سے واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کرلی

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ، ‏ختم نبوت کے معاملے پراحسن اقبال پرگولی چلائی،ملزم کا اعترافی بیان ,احسن اقبال پر حملے کا فیصلہ ذاتی تھا , وزیراعظم نے آئی جی سے واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کرلی

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ، وزیراعظم نے آئی جی سے واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کرلی خصوصی رپورٹ ..( اصغر علی مبارک سے )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ، شکر گڑھ کنجر وڑمیں جلسے میں شرکت کے فائرنگ کی گئی گولیاں کندھے پر لگییں وفاقی وزیر داخلہ احسن […]

ماں بننے کے بعد بھی ٹینس جاری رکھوں گی، ثانیہ مرزا

ماں بننے کے بعد بھی ٹینس جاری رکھوں گی، ثانیہ مرزا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ ٹینس سے دور نہیں رہنا چاہتی اور ماں بننے کے بعد بھی ٹینس جاری رکھیں گی اور2020  ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کیلئے پر عزم ہیں۔ ایک انٹرویو میں بھارتی ٹینس اسٹارز ثانیہ مرزا نے کہا کہ وہ گزشتہ سال اکتوبر میں گھٹنے کی انجری کا […]