counter easy hit

سوات میں ملالہ یوسف زئی کا اسکول بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سوات میں قائم کیا گیا خوشحال پبلک اسکول فنڈز کی قلت کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Malala Yusufzai's decision to closed the school in Swatنوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی جانب سے مینگورہ سوات میں قائم کیا گیا خوشحال پبلک اسکول فنڈز کی قلت کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ دوسری جانب نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر اس اسکول کو اپنے خرچ پر چلانے کا اعلان کیا ہے۔