گلگت بلتستان انتخابات، جمعیت علما اسلام(ف)نےایسامطالبہ کر دیا کہ فاتح امیدواروں کے ہوش اڑ جائیں گے
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)صاف اور شفاف انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل قومی کمیشن کی نگرانی میں گلگت بلتستان میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔…
