yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات کی بنیاد رکھ دی ہے۔ عوام نے ن لیگ کے بیانیے کو مسترد کردیا، وزیر خارجہ

MH Kazmi November 16, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہم نے گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات کی بنیاد رکھ دی ہے۔ عوام نے ن لیگ کے بیانیے کو مسترد کردیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مختلف تقریبات سے خطاب میں کہا کہ شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ پی پی اور ن لیگ دونوں کی عوامی مقبولیت کی قلعی کھل گئی اور عوام نے دونوں جماعتوں کو بری طرح مسترد کیا۔ الیکشن میں بھر پور دلچسپی لینے پر عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ہم نے شفاف انتخابات کی بنیاد رکھ دی ہے، گلگت الیکشن میں عوام نے ن لیگ کے بیانیے کو مسترد کیا۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان الیکشن میں امن وامان مثالی تھا، پولنگ کے روز شدید برف باری کے باوجود ٹرن آﺅٹ ٹھیک رہا جبکہ عوام کی کثیر تعداد لائنوں میں لگ کر ووٹ دیتے دکھائی دیئے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پی ڈی ایم غیر ملکی ایجنڈے پرعمل پیرا ہے جو ملک میں افراتفری و انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ پی ایم ڈی جماعتوں کا اتحاد غیر فطری ہے جبکہ پی ڈی ایم رہنماﺅں کے بیانیے ونظریات ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مہنگائی گرانفرشی موجودہ حکومت کا نہیں بلکہ سابق حکومت کا تحفہ ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ کورونا کی دوسری لہر آچکی ہے جس کی شدت پہلے کی نسبت زیادہ ہے، عوام احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں جس حد تک ہو سکے سماجی فاصلہ، ماسک ودیگر احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ہم نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گلگت الیکشن میں عوام نے ن لیگ کے بیانیے کو مسترد کردیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بلاول بھٹو ایک سیٹ کیلئے ڈرامہ کر رہے ، پی پی کو کس قسم کو کوئی مینڈیٹ نہیں ملا، زلفی بخاری
Next Post کورونا سے بچائو کیلئے صرف ویکسین کافی نہیں ہوگی، عالمی ادارہ صحت

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.