yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گلگت بلتستان انتخابات، جمعیت علما اسلام(ف)نےایسامطالبہ کر دیا کہ فاتح امیدواروں کے ہوش اڑ جائیں گے

MH Kazmi November 17, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)صاف اور شفاف انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل قومی کمیشن کی نگرانی میں گلگت بلتستان میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔ یہ بات جمعیت علما اسلام ف کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان انتخابات بارے پہلے ہی خدشے کا اظہار کیا تھاہماری بات درست ثابت ہوئی،پی ڈی ایم نے اجلاس میں انتخابات کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کرنا ہے،پی ڈی ایم جماعتوں نے فیصلہ کرنا ہے ان کو جعلی انتخابات کے بعد حلف اٹھانا چاہیے یا نہیں،الیکشن کمیشن قانون کے تحت وزرا اور عہدیدار انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے تھے۔مولانا عبدالغفور حیدری کا کہناتھا کہ رات کو امیدوار جیتا صبح ہار گیا،چار پانچ حلقوں میں ہماری کامیابی یقینی تھی تاہم ہمارے امیدواروں کو ہرا دیا گیا،ہم بڑی مشکل سے دوبارہ گنتی پر ایک نشست پر کامیاب ہوئے،گلگت بلتستان میں دو ہزار اٹھارہ عام انتخابات کی یاد تازہ کی گئی،ا نتخابات کے نام پر ڈرامہ رچایا گیا اور ووٹ خریدے گئے،دھاندلی سے متعلق کسی ادارے نے بلایا تو ثبوت پیش کریں گے ۔انھوں نے کہا کہ وفاقی وزیر امور کشمیر اور دیگر کو بھی انتخابی مہم سے منع کرنے کو کہا گیا تھا مگر انتخابی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑائی گئیں، وزرا سمیت وزیر اعظم نے بھی وہاں کا دورہ کیا اعلانات کئے جعلی بیلٹ پیبرز بڑی تعداد میں تقسیم کئے گئے ،حلقہ دو گلگت میں جیتنے والے کو دو ووٹوں سے ہرا دیا گیا،بیلٹ پیپر اُن من پسند افراد کو دئے گئے جن کو جتواناتھا ،منتخب اراکین کو خرید کر پی ٹی آئی میں شامل کیا گیادوہزار اٹھارہ کے فارمولے کو گلگت بلتستان میں دوہرایا گیااس دھاندلی کا کون ذمہ دار ہو گا؟نوٹس کون لے گا؟انتخابی قوانین کی خلاف ورزی پر ان وزرا کو کون سزا دے گا؟الیکشن سے قبل دو سو ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کے وعدے کیے گئے، الیکشن سے قبل ترقیاتی کاموں کے وعدے دھاندلی کے زمرے میں آتے ہیں گلگت بلتستان انتخابات میں حکومتی مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا.مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاکہ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کو مستعفی ہونا چاہیے،چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان انتخابات میں اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنے مین ناکام ہوئے،ہمارا مطالبہ ہےکہ گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کے تمام عہدیداران کو مستعفی ہوجانا چاہیے ، گلگت بلتستان انتخابات پر تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے تحفظات اور خدشات سے آگاہ کیے،اگر اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے مذاکرات کی آفر آئی تو حتمی فیصلہ پی ڈی ایم قیادت کرے گی،گلگت بلتستان انتخابات میں دھاندلی کی پیشگی اطلاعات تھیں لیکن حکومت کا چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے انتخابات میں حصہ لیا

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post امریکہ میں کسی سے وابستہ نہیں، مرتضیٰ چوہدری امارات میں ہوتے ہیں، پیپلز پارٹی اور بختاور بھٹو نے منگنی کے کارڈ پر سوالات کی وضاحت جاری کردی
Next Post پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ، اجلاس میں حکومت کی پابندیاں نظرانداز کرکے جلسے جاری رکھنے کا فیصلہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.