counter easy hit

کھیل

پی سی بی سزا یافتہ پلیئرز کی واپسی کے لئے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے، آفریدی

پی سی بی سزا یافتہ پلیئرز کی واپسی کے لئے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے، آفریدی

کراچی : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کو محمد آصف، سلمان بٹ اور محمد عامر کے حوالے سے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا، ایسا نہ ہو کہ جلد بازی میں فیصلے کا خمیازہ آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑے۔ انھوں نے ان خیالات […]

سزا یافتہ کرکٹرز کو اچھا بچہ بننے کیلیے کڑا روڈ میپ تھما دیا

سزا یافتہ کرکٹرز کو اچھا بچہ بننے کیلیے کڑا روڈ میپ تھما دیا

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹرز کی خوش فہمی ہوا کردی، پابندی ہٹتے ہی مقابلوں میں کود پڑنے کی حسرت سلمان بٹ، آصف اورعامر کے دل میں ہی رہ گئی، پی سی بی نے ’’اچھا بچہ‘‘ بننے کیلیے کڑا روڈ میپ تھما دیا۔ ملک کے طول و عرض میں […]

جنوبی افریقہ نے کیویز کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

جنوبی افریقہ نے کیویز کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

ڈربن : جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں پر 283 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔ کپتان اے بی ڈویلیئرز چونسٹھ اور وکٹ کیپر وین ویک اٹھاون رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ مشکل ہدف کے تعاقب میں کیویز کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور […]

پاکستان سپر لیگ چار فروری سے قطر میں کرانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ چار فروری سے قطر میں کرانے کا اعلان

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز چار فروری سے دوحا میں ہونگے۔ قطر اولمپک ایسوسی ایشن پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لیے […]

ٹینس سٹارز نے پرستاروں کے سامنے سڑک پر کورٹ سجا لیا

ٹینس سٹارز نے پرستاروں کے سامنے سڑک پر کورٹ سجا لیا

نیویارک : جنون ہو تو ٹینس سٹارز جیسا کہ پرستاروں کے سامنے سڑک پر ہی کورٹ لگا لیا۔ سرینا ولیمز اور ماریہ شیراپوا سمیت سب نے خوب شارٹس اور سٹائل مارے ۔ امریکا میں ٹینس سیزن کا آخری گرینڈ سلیم میلہ سجنے کو ہے ، اس سے پہلے ایک غیر معروف سڑک کو معروف ٹینس […]

نوبال کے لیے تھرڈ امپائر کو بااختیار بنانے کا مطالبہ مسترد

نوبال کے لیے تھرڈ امپائر کو بااختیار بنانے کا مطالبہ مسترد

لندن : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نوبال کے معاملے میں تھرڈ امپائرکوبااختیار بنانے کا مطالبہ مسترد کردیا، جنرل منیجر جیف ایلرڈائس کا کہنا ہے کہ کوئی بھی فیصلہ صرف فیلڈ آفیشلز ہی کرسکتے ہیں، ٹی وی امپائر کا کام رابطے پر معاونت فراہم کرنا ہے،نوبال کے جائزے کیلیے وقت بچانے کی خاطر تیز ٹیکنالوجی حاصل […]

روم : ماؤنٹین بائیکنگ کے عالمی مقابلوں میں ماہر رائیڈرز کی شرکت

روم : ماؤنٹین بائیکنگ کے عالمی مقابلوں میں ماہر رائیڈرز کی شرکت

روم : ہموار اور صاف ستھر ی روڈ پر سائیکل چلانا تو سب کو آتا ہے، لیکن ایسے اونچے نیچے، پتھریلے اور مشکل راستوں پر سفر کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ اٹلی میں ماؤنٹین بائیکنگ کے عالمی مقابلے ’ایم ٹی بی‘ ورلڈ کپ2015 کا انعقاد ہوا۔ جس میں 19ممالک سے ماہر سائیکل […]

پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، عامر خان

پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، عامر خان

کراچی : ممتاز پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،اگر نوجوانوں کو مناسب سہولیات میسر آجائیں تو وہ فتوحات کے جھنڈے گاڑھ سکتے ہیں، کراچی،لاہور راولپنڈی اورپشاورسمیت ملک کے مختلف شہروں میں باکسنگ اکیڈمیز قائم کرکے ینگسٹرز کو تربیت کے مواقع فراہم کرنا چاہتا ہوں، […]

سٹیون سمتھ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

سٹیون سمتھ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

دبئی : آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بلے بازوں کی فہرست میں آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ دو درجہ ترقی کے بعد پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے ہیں۔ جبکہ جنوبی افریقی کھلاڑی اے بی ڈویلیرز کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ انگلش بلے باز جوئے روٹ دو درجہ تنزلی […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

لاہور : روایتی حریف پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں آئیں ہلہ گلہ ہو اور میلہ سجے بہت جلد میدان لگے یہ خواہش کرکٹ پرستاروں کی ہی نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی خواب دیکھنے لگا جس کے لیے بورڈ حکام نے بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ […]

سری لنکن صدر کی سنگا کارا کو سفیر بنانے کی پیشکش

سری لنکن صدر کی سنگا کارا کو سفیر بنانے کی پیشکش

کولمبو : چار سو چار ون ڈے، ایک سو چونتیس ٹیسٹ اور چھپن ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنیوالے کمارا سنگا کارا کو کرکٹ کا میدان چھوڑتے ہی سیاسی میدان میں انٹری کی پیشکش ہو گئی۔ سری لنکن صدر متھری پالا سری سینا نے عظیم بلے باز کو برطانیہ میں سفیر […]

برطانیہ کے معروف انڈی کار ڈرائیور جسٹن ولسن انتقال کر گئے

برطانیہ کے معروف انڈی کار ڈرائیور جسٹن ولسن انتقال کر گئے

لندن : برطانیہ کے معروف انڈی کار ڈرائیور جسٹن ولسن امریکا میں ریس کے دوران شدید زخمی کر اسپتال میں دم توڑ گئے۔ انڈی کار کمپنی کے چیف ایگزیکٹو Mark Miles نے جسٹن ولسن کی موت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہار افسوس اور بھر پور تعاون کی یقین دلایا۔37سالہ برطانوی […]

ہاکی مقابلے بھی نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویز

ہاکی مقابلے بھی نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویز

لاہور : کرکٹ کے بعد ہاکی مقابلوں کی میزبانی بھی دیار غیر میں کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ سابق اولمپئن اور قومی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید کا کہنا تھا کرکٹ بورڈ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پی ایچ ایف ہاکی کے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ملک سے باہر کوئی وینیو تلاش کرے۔ […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر: شہریار خان

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر: شہریار خان

لاہور : شہریار خان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کے مذاکرات ہو جاتے تو پھر شاید ماحول بہتر ہو جاتا اور دونوں ملکوں کے کرکٹ روابط بھی بحال ہو جاتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور دوبارہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے […]

سپین : ویلٹا سائیکل ریس میں کولمبیا کے استیبن شاویس کی برتری

سپین : ویلٹا سائیکل ریس میں کولمبیا کے استیبن شاویس کی برتری

سپین : سپین میں ویلٹا سائیکل ریس کی دوسری سٹیج میں کولمبیا کے سائیکلسٹ ستیبن شاویس نے برتری حاصل کر لی۔ ویلٹا سائیکل ریس کی دوسری سٹیج میں دنیا بھر سے شامل نامور اور ماہر رائیڈرز بہت پرجوش نظر آئے، مداحوں کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ سائیکلسٹس کو دیکھنے کیلئے ٹریک پر موجود تھی۔ کولمبیا […]

انٹرنیشنل کرکٹ سے جدا ہوتے ہوئے سنگاکارا رو پڑے

انٹرنیشنل کرکٹ سے جدا ہوتے ہوئے سنگاکارا رو پڑے

کولمبو / دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ سے جدا ہوتے ہوئے سری لنکا کے سپر اسٹار بیٹسمین کمارسنگاکارا رو پڑے، پورے کیریئر کے دوران سکھ دکھ میں ساتھ دینے پر والدین کا بھرائی ہوئی آواز میں شکریہ ادا کیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سنگاکارا کو کرکٹ کا عظیم سپوت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سری […]

بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس

بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس

لاہور : بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس ہو گئی، صدر ظہیرعباس نے کہا ہے کہ پاکستان سے کرکٹ کے معاملے میں کونسل کچھ نہیں کر سکتی، باہمی مقابلوں کیلیے دوممالک میں ایم او یو ہو یا زبانی معاہدہ عالمی باڈی کا کوئی کردار نہیں ہوتا،روایتی حریفوں کے مقابلے کرکٹ […]

سنگاکارا اور کلارک کو شاہد آفریدی کا خراج تحسین

سنگاکارا اور کلارک کو شاہد آفریدی کا خراج تحسین

کولمبو : دنیا بھرکے کرکٹرز نے سنگاکارا کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کے 2لیجنڈ سنگا کارا اور مائیکل کلارک رخصت ہورہے ہیں ان کی کھیل کیلیے خدمات کی قدر کرتا ہوں،سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ آپ کھیل کے حقیقی سفیر […]

بھارت نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کو 278 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کو 278 رنز سے شکست دے دی

کولمبو : روی چندرن ایشون کی تباہ کن بولنگ کے بدولت بھارت نے میزبان سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں 278 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ کولمبو کے سارا اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت […]

ورلڈ اتھلیٹک چپمئن شپ، یوسین بولٹ اور جسٹن گیٹلن نے میدان مار لیا

ورلڈ اتھلیٹک چپمئن شپ، یوسین بولٹ اور جسٹن گیٹلن نے میدان مار لیا

چین : ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے پہلے روز دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ اور امریکہ سٹار ایتھلیٹ جسٹن گیٹلن نے میدان مار لیا۔ ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے رنگا رنگ ایونٹ کے ابتدائی روز دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے، ایونٹ میں مردوں کی پہلی دس ہزار میٹر کی ریس میں برطانیہ کے […]

ایشیز سیریز: آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دیدی

ایشیز سیریز: آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دیدی

لندن : اوول ٹیسٹ کے چوتھے دن اانگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز دو سو تین رنز چھ کھلاڑی آئوٹ پر شروع کی اور پوری ٹیم کھانے کے وقفے کے بعد دو سو چھیاسی رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ معین علی نے پینتیس رنز سکور کئے۔ آسٹریلیا کی طرف سے پیٹر سڈل نے چار کھلاڑیوں […]

سلمان بٹ اور محمد آصف کی واپسی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پی سی بی کو اختیار دیدیا

سلمان بٹ اور محمد آصف کی واپسی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پی سی بی کو اختیار دیدیا

لاہور : سلمان بٹ اور محمد آصف کا کیس آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیا ہے۔ پی سی بی نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ دونوں کرکٹر کو ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل میچز میں کھیلانے یا نہ کھلانے کے بارے میں آئی سی سی سے ایک خط کے ذریعے ہدایات مانگی […]