counter easy hit

خبریں

کھیل میں واپسی کیلئے تمام شرائط پوری کرنے کو تیار ہوں، سلمان بٹ

کھیل میں واپسی کیلئے تمام شرائط پوری کرنے کو تیار ہوں، سلمان بٹ

لاہور : اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں پانچ سالہ پابندی کی سزا بھگتنے والے سابق کپتان سلمان بٹ کہتے ہیں کہ بچے غلطی نہ کریں، ہم سے سبق سیکھیں، کھیل میں واپسی کے لیے پی سی بی کی جو بھی شرائط ہیں پوری کرنے کے لیے تیار ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان […]

نانا پاٹیکر نے ہدایت کاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

نانا پاٹیکر نے ہدایت کاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکار نانا پاٹیکر نے ہدایت کاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں نانا پاٹیکر نے کہا ہے کہ وہ ایک فلم کی ہدایت کاری کررہے ہیں۔ یہ فلم ایک خاتون کی سوانح عمری پر بنائی گئی ہے، فلم کا اسکرپٹ تیار […]

ویسٹ انڈیز نے کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنانے کی حمایت کردی

ویسٹ انڈیز نے کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنانے کی حمایت کردی

پورٹ آف اسپین : ویسٹ انڈیز نے کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنانے کی تجویز کی حمایت کردی۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے صدر ڈیو کیمرون نے کہا ہے کہ وہ ٹوئنٹی 20 فارمیٹ کے اولمپکس میں کھیلے جانے کی حمایت کرتے ہیں۔ اس سے عالمی ناظرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا مگر اس کوشش […]

حریت رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری رکھیں گے، پاکستانی ہائی کمشنر

حریت رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری رکھیں گے، پاکستانی ہائی کمشنر

نیو دہلی : بھارت میں متعین پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ حریت کانفرنس کشمیریوں کی اہم نمائندہ جماعت ہے اور پاکستان حریت رہنماؤں سے ہونے والی ملاقاتوں کو جاری رکھے گا۔ بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے علاوہ دیگر مسائل […]

اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارتی گولہ باری کا جائزہ لینے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اقوام متحدہ کے ماہرین کا بھارتی گولہ باری کا جائزہ لینے متاثرہ علاقوں کا دورہ

سیالکوٹ : ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی اور بھارتی گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اقوام متحدہ کی ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل گولہ باری اور بلا اشتعال فائرنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کا جائزہ […]

بھارت پر واضح کردیا حریت رہنماؤں سے ملاقات معمول کی بات ہے، دفترخارجہ

بھارت پر واضح کردیا حریت رہنماؤں سے ملاقات معمول کی بات ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد : پاکستان نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ کشمیری حریت رہنماؤں سے ملاقات معمول کی بات ہے۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کر کے ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال بھارتی فوجیوں کی فائرنگ پر احتجاج کیا گیا […]

وزیراعظم نے ایٹمی بجلی گھر ’کے ٹو‘ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے ایٹمی بجلی گھر ’کے ٹو‘ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کے چھٹے اور سب سے بڑے نیوکلیئر اٹامک پاور پلانٹ کے ٹو کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ اور گورنر ڈاکٹر عشرت العباد سمیت اہم شخصیات نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا جہاں سے […]

کچھ قوتیں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتیں، ایاز صادق

کچھ قوتیں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتیں، ایاز صادق

اٹک : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتیں۔ اٹک میں وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ خود اپنی گاڑی چلاکر اسلام آباد اور لاہور […]

پاک فضائیہ کے شہید پائلٹ راشد منہاس کی 44 برسی

پاک فضائیہ کے شہید پائلٹ راشد منہاس کی 44 برسی

کراچی : کم عمری میں نشان حیدر پانے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس کی آج 44ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ملک کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر کسی کسی کو ملتا ہے، مگر قوم کے سپوت راشد منہا س نے یہ اعزاز کم عمری میں ہی پا لیا۔ راشد مہناس […]

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی 30 دن میں ہونی چاہیے، سپریم کورٹ کا حکم

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی 30 دن میں ہونی چاہیے، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 30 دن میں چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا حکم دیتے ہوئے، اسلام آباد ہائی کورٹ کو ہدایت کی ہے کہ چیئرمین پیمرا کی تعیناتی سے متعلق کیس کا جلد فیصلہ کیا جائے۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے میڈیا کمیشن سے متعلق کیس […]

شجاع خانزادہ پر حملے کا منصوبہ ندیم انقلابی نے بنایا، دہشتگردوں کا انکشاف

شجاع خانزادہ پر حملے کا منصوبہ ندیم انقلابی نے بنایا، دہشتگردوں کا انکشاف

فیصل آباد : پنجاب سے گرفتار ہونے والے 5 دہشت گردوں نے تحقیقات کے دوران انکشاف کیا ہے کہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے قتل کی منصوبہ بندی لشکر جھنگوی پنجاب کے نائب امیر ندیم عباس عرف ندیم انقلابی نے کی۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہروں اٹک اور فیصل آباد سے گرفتار […]

وزیر اعظم تحفظات دور کرنے پر راضی، فضل الرحمان کا فاروق ستار کو فون

وزیر اعظم تحفظات دور کرنے پر راضی، فضل الرحمان کا فاروق ستار کو فون

کراچی : جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم آئین و قانون کے دائرے میں ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کے لیے راضی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنمائوں نے […]

شجاع خانزادہ شہید کا خون ہم پر قرض ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

شجاع خانزادہ شہید کا خون ہم پر قرض ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایک ادارے کو کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انکا خون ہم پر قرض ہے اور اس قرض کو اتارے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ماڈل ٹائون لاہور میں صوبا ئی وزیر داخلہ شجاع […]

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز

سینچورین : ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آج آغاز ہو رہا ہے۔ ٹی ٹونٹی سیریز ایک ایک سے برابر کھیلنے کے بعد جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ اب ون ڈے سیریز میں آمنے سامنے ہیں۔ سپر سپورٹس […]

کنگنا نے معاوضے کی دوڑ میں بالی ووڈ کی نامی گرامی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

کنگنا نے معاوضے کی دوڑ میں بالی ووڈ کی نامی گرامی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی : بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے اپنے فلمی معاوضے میں اضافہ کر دیا جس کے بعد وہ انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں ہیں۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون اور جنگلی بلی کے نام سے مشہور پریانکا چوپڑا کا شمار بالی ووڈ کی سب سے زیادہ […]

ویڈنگ پلاؤ کی ہیروئن انوشکا نے ماڈلنگ چھوڑ دی

ویڈنگ پلاؤ کی ہیروئن انوشکا نے ماڈلنگ چھوڑ دی

ممبئی (جیوڈیسک) فلم ’’ویڈنگ پلاؤ‘‘ (Wedding Pullav) سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی مشہور ماڈل انوشکا رانجن نے بالی ووڈ میں اپنا کیریئر بنانے کے لیے ماڈلنگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ بالی ووڈ فلمساز ششی رانجن کی بیٹی انوشکا جو متعدد فیشن شوز میں ریمپ پر واک کرچکی ہیں ،اپنے نئے کیریئر کے سلسلہ […]

کراچی کرکٹ ہار گئی، پی سی بی جیت گیا، راشد لطیف

کراچی کرکٹ ہار گئی، پی سی بی جیت گیا، راشد لطیف

کراچی : سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ نئے ڈومیسٹک کرکٹ فارمیٹ کے معاملے پر کراچی کرکٹ ہارگئی اور پی سی بی جیت گیا، یہ تنازع حل نہیں ہو سکتا،ملک بھرکی تمام ٹیموں کو کوالیفائنگ رائونڈ کھلایا جائے، جب تک موجود بورڈ میں نان کرکٹرز فیصلے کریں گے اسی طرح کی صورتحال پیش […]

وزیراعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف آج کراچی پہنچیں گے جہاں وہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے جہاں وہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم کو صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ میں امن وامان […]

بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے دور رہتی ہوں، کترینہ کیف

بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے دور رہتی ہوں، کترینہ کیف

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے زیادہ تر دور رہتی ہیں یہ بات انھوںنے بھارتی خبرایجنسی کو ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے […]

معروف موسیقار اے آر رحمان نے فلم کا سکرپٹ تحریر کرنا شروع کر دیا

معروف موسیقار اے آر رحمان نے فلم کا سکرپٹ تحریر کرنا شروع کر دیا

ممبئی : بالی وڈ کے گلوکار اور میوزک کمپوزر اے آر رحمان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلموں میں کلاسیکل موسیقی متعارف کرانے سے بوریت کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ آج کے دور میں بننے والی فلموں میں اچھا میوزک سامنے آ رہا ہے تاہم ایک ہی طرح کا میوزک سن سن […]

آئی سی سی کا سلمان بٹ اور محمد آصف سے پابندی ہٹانے کا اعلان

آئی سی سی کا سلمان بٹ اور محمد آصف سے پابندی ہٹانے کا اعلان

لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث پاکستانی قومی ٹیم کے سابق کھلاڑیوں سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزائوں میں پانچ، پانچ سال کی کمی کرتے ہوئے دونوں کھلاڑیوں پر عائد پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ آئی سی سی نے سلمان بٹ اور محمد آصف کی […]

میری ٹیم کے کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث تھے : پریتی زنٹا کا اعتراف

میری ٹیم کے کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث تھے : پریتی زنٹا کا اعتراف

ممبئی : بھارتی میڈیا نے پریتی زنٹا کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریتی زنٹا نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی ٹیم کے کچھ کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث تھے۔ آئی پی ایل جوے کا گڑھ تو تھا ہی مگر اس میں کون اِن […]