وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب سے ملاقات، تجارتی وفود کے تبادلہ سے ملکی اور عوامی رابطوں کو فروغ ملا
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور افغانستان کے مابین حالیہ پارلیمانی وتجارتی وفود کے تبادلہ سے دونوں ممالک کے درماین کثیر الجہتی تعاون اورعوامی رابطوں کو…
