counter easy hit

خبریں

وزیر اعظم کی ہدایت پر لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی

وزیر اعظم کی ہدایت پر لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی

سیکرٹری پانی وبجلی محمد یونس ڈاگھا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی پر عملدرآمد آزمائشی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے ۔ وزارت پانی وبجلی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری پانی وبجلی نے کہا کہ ملک میں بجلی پیداوار طلب کے مطابق ہے […]

انگلینڈ اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

انگلینڈ اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ بدھ سے راج کوٹ میں کھیلا جائے گا۔ 19سالہ انگلش بیٹسمین حسیب حمید ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے، پاکستانی نژاد نوجوان کو ان کے انداز اور تحمل مزاجی کے سبب لٹل بائیکاٹ کہا جاتا ہے۔ میچ کے حوالے سے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ […]

شاعرِ مشرق علامہ اقبال کا139 واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے

شاعرِ مشرق علامہ اقبال کا139 واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے

شاعرِ مشرق حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 139 واں یومِ پیدائش 9 نومبر کو منایا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ علامہ ڈاکٹر محمد اقبال محض ایک فلسفی شاعر […]

نئی سائنس فکشن فلم’گھوسٹ اِن دی شیل‘کا ٹیزر ٹریلر جاری

نئی سائنس فکشن فلم’گھوسٹ اِن دی شیل‘کا ٹیزر ٹریلر جاری

نامور ہولی وڈ اداکارہ اسکارلیٹ جانسن کی ایکشن سے بھرپور نئی سائنس فکشن فلم’گھوسٹ اِن دی شیل‘کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارروپرٹ سینڈرز کی یہ فلم جاپانی ویڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے جس کی کہانی سائبرگ سسٹم کی ٹاسک فورس کی قابل ترین افسر کے گِرد گھوم رہی […]

فلم ’’دی ہولو پوائنٹ‘‘کا نیا ٹریلر جاری

فلم ’’دی ہولو پوائنٹ‘‘کا نیا ٹریلر جاری

تھرل سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’دی ہولو پوائنٹ‘ کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ گونزالو لوپز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے، جو منشیات کی ایک ڈیل کے دوران ہونے والے پرتشدد واقعے کی […]

برطانوی شخص نے خود کو آگ لگاکر 180میٹر کافاصلہ طے کرلیا

برطانوی شخص نے خود کو آگ لگاکر 180میٹر کافاصلہ طے کرلیا

شہرت ایک ایسی چیز ہے، جس کی خاطر کچھ لوگ اپنی جان داؤ پر لگانے سے بھی نہیں گھبراتے ،لیکن اس خواب کی تعبیر کچھ ہی لوگوں کو ملتی ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اینٹونی بریٹن کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے، جس نے عالمی ریکارڈ بنانے کے لئے خود کوآگ […]

پاکستان میں امریکی صدارتی انتخاب کی چاند رات۔۔

پاکستان میں امریکی صدارتی انتخاب کی چاند رات۔۔

آصفہ ادریس …پاکستان میں عید کے تہوار کو دیگرتمام تہواروں پر فوقیت حاصل ہوتی ہے اور عید سے پہلے ’چاند رات‘ کو لڑکیاں اورخواتین چوڑی ،مہندی ،کپڑوں اور جوتوں کی تیاری کچھ اس طرح کرتی ہیں کہ پوری رات ہی جاگ کر ہلا گلا کرتے گزرتی ہے ۔ امریکی صدارتی انتخاب بھی کسی تہوار سے […]

سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ

سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ

سی پیک منصوبوں کی وجہ سے سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداواری صلاحیت بڑھ گئی، برآمدات میں کمی لیکن مقامی کھپت بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مطابق اکتوبر میں سیمنٹ کی کھپت ستمبر کے مقابلے میں 15 فیصد اضافے سے 35 لاکھ ٹن رہی جبکہ برآمدات ایک فیصد سے کم ہوکر 5 […]

ہیلری اور ٹرمپ ڈانس کرتے سڑکوں پر نکل آئے!

ہیلری اور ٹرمپ ڈانس کرتے سڑکوں پر نکل آئے!

امریکا میں صدارتی انتخابات کے لئے جہاں ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹ کاسٹ کئے جارہے ہیں، وہیں ان کے چاہنے والے ان کی کئی ریاستوں میں جیت کی خوشی نت نئے انداز سے مناتے نظر آرہے ہیں۔ برطانیہ میں بھی کئی شہر ی صدارتی امیدوارہیلری اور کلنٹن کا ماسک پہنے ان […]

امریکی انتخابات میں مداخلت نہیں کر رہے، روس

امریکی انتخابات میں مداخلت نہیں کر رہے، روس

روس نے کہا ہے کہ چاہے انتخابات کا نتیجہ کچھ بھی نکلتا ہے اور کسی کی بھی جیت ہوتی ہے، لیکن اس سے یہ نتیجہ برآمد ہو گا کہ امریکی جمہوریت کتنی بدعنوان ہے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ ایک ایسے موقع پر جب کہ امریکا بھر میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں، کریملین […]

شکر ہے، انتخابی عمل اختتام کو پہنچا، امریکی ووٹرزکی رائے

شکر ہے، انتخابی عمل اختتام کو پہنچا، امریکی ووٹرزکی رائے

امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے والوں میں سے کئی ایک نے مختلف مقامات پر ہوئےاُن مسائل کا ذکر کیا جو اُن کی دانست میں اہمیت کے حامل ہیں، اور بتایا کہ اُنھوں نے کسے اور کیوں ووٹ دیا۔ نیو یارک میں، ایک ووٹر جیمی نے کہا کہ اُنھیں خوشی ہے کہ بدترین انتخابی مہم […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس کی کمی

امریکا میں جاری صدارتی انتخابات کے نتائج پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑنے لگی ہیں، مارکیٹ میں مندی کا رجحان پایا جاتا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 600سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ اس طرح اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان کے باعث انڈیکس41 ہزار 484 پرپہنچ گیا۔ Post Views – پوسٹ […]

امریکی انتخابات:تارکین وطن کی کینیڈا منتقلی میں دلچسپی، ویب سائٹس کریش

امریکی انتخابات:تارکین وطن کی کینیڈا منتقلی میں دلچسپی، ویب سائٹس کریش

ٹرمپ کے صدر بننے کے امکانات کے بعد امریکا میں مقیم تارکین وطن کی کینیڈا منتقلی میں دلچسپی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ کینیڈا کے لیے امیگریشن کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹس بدھ کی صبح اچانک کریش کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی شہریت اور امیگریشن کے لیے سرکاری […]

عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری اور ممکنہ طور ہیلری کی شکست کے اثرات عالمی مارکیٹ پر بھی پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 4 فیصد مہنگاہوکر1326 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔ Post Views […]

سابق صدر بش نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا

سابق صدر بش نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا

امریکا کے سابق صدربش اوران کی اہلیہ نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا۔ ترجمان کے مطابق بش اور ان کی اہلیہ نے ٹرمپ کو ووٹ دیا نہ ہلیری کو۔ بش نے بیلٹ پیپر پر صدر کے انتخاب کا خانہ خالی چھوڑ دیا۔ بش نے سینیٹ، ایوان نمائندگان اور گورنر کے امیدواروں کوووٹ دیا۔ […]

مظفر گڑھ: خاتون کی ٹانگیں کاٹنے کا ایک اورملزم گرفتار

مظفر گڑھ: خاتون کی ٹانگیں کاٹنے کا ایک اورملزم گرفتار

مظفرگڑھ میں رشتے کے تنازع پرخاتون کی ٹانگیں کاٹ کر اسکی آنکھیں نکالنے کے واقعہ میں ملوث ایک اور نامزد ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا، کیس میں گرفتار افراد کی تعداد11ہوگئی۔ واقعے کا مقدمہ 15ملزمان کیخلاف درج ہے۔پولیس کی خصوصی ٹیم نے مقدمہ میں نامزد ملزم سانول کو بھی راولپنڈی سے گرفتار کرلیا۔جس کے […]

لاہور: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

لاہور: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

شاعرِ مشرق ،حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمداقبال کا 139واں یوم پیدائش ملک بھر میں بھرپورعقیدت وحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عظیم فلسفی شاعرعلامہ محمداقبال کےیومِ پیدائش کےموقع پرآپ کے مزار پرصبح کاآغاز گارڈز کی تبدیلی کی پُروقارتقریب سے ہوا، پنجاب رینجرز کی جگہ نیوی کےچاک و چوبند دستےنے گارڈز کے فرائض سنبھالےاور سلامی دی۔گورنرپنجاب […]

جسٹس ( ر) سعید الزماں صدیقی کو گورنرسندھ بنانے کا فیصلہ

جسٹس ( ر) سعید الزماں صدیقی کو گورنرسندھ بنانے کا فیصلہ

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس(ر) سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، وہ جنرل مشرف کے دور میں چیف جسٹس آف پاکستان بھی رہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عشرت العباد کو ہٹاکر سعید الزماں صدیقی کو نیا گورنر بنانے فیصلہ وزیراعظم نوازشریف اور صدر ممنون حسین […]

سیئول :فلم ’جیک یچر:نیورگوبیک ‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

سیئول :فلم ’جیک یچر:نیورگوبیک ‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

ہالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکارٹام کروز کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نئی تھرلر فلم’’جیک ریچر؛نیور گو بیک‘‘کاسیؤل میں رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پریمیئرکا انعقاد ہوا۔ ایکشن کے دیوانوں کے لیے خوشخبری ہے کہ 2012میں باکس آفس پر دھوم مچانے والی ہالی ووڈ فلم جیک ریچرکا سیکوئل تیار کر لیا گیا ہے۔ پریمیئر […]

ٹرمپ 45 ویں صدر منتخب،ہلیری نے شکست تسلیم کرلی

ٹرمپ 45 ویں صدر منتخب،ہلیری نے شکست تسلیم کرلی

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 276 الیکٹورل ووٹ لے کر امریکا کے 45ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں ۔صدر منتخب ہونے کیلئے الیکٹورل کالج کے 270 ووٹ حاصل کرنا ضروری ہوتےہیں۔ ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن نے ٹرمپ کو فون کرکے شکست تسلیم کرلی اور مبارکباد دی۔ امریکی […]

محمد عامر کا ایسکس کاونٹی سے معاہدہ ہو گیا

محمد عامر کا ایسکس کاونٹی سے معاہدہ ہو گیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کا ایسکس کاونٹی سے معاہدہ ہو گیا وہ اگلے کاونٹی سیزن میں ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا بھگتنے کے بعد محمد عامر ایکبار پھر دنیا کرکٹ کے لئے اہم بولر بن گئے ہیں۔ پہلے مختلف لیگ ٹیموں اور اب انگلش کاونٹی نے […]

قاری فاروق احمد فاروقی کو چیف آرگنائزر برائے یورپ مقرر کردیا گیا، چوہدری شفقت ببلی

قاری فاروق احمد فاروقی کو چیف آرگنائزر برائے یورپ مقرر کردیا گیا، چوہدری شفقت ببلی

لندن(نمائندہ یس اردو نیوز) لندن کے مضافاتی علاقے سلا ئو میں پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے ممتاز راہنمائوں کا 27دسمبر کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کیلئے خصوصی اجلاس بلایا گیا ۔ اجلاس کی صدارت چوہدری شفقت ببلی اور چوہدری سعادت حسین نے کی اساجلاس میں چوہدری شفقت ببلی اور تمام کارکنان نے متفقہ […]