counter easy hit

فلم ’’دی ہولو پوائنٹ‘‘کا نیا ٹریلر جاری

Film on the Holocaust puaynt''ka trailer

Film on the Holocaust puaynt”ka trailer

تھرل سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’دی ہولو پوائنٹ‘ کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

گونزالو لوپز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے، جو منشیات کی ایک ڈیل کے دوران ہونے والے پرتشدد واقعے کی تحقیقات کرتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ایان میک شین،لین کولنز،پیٹرک ولسن،جم بیلوشی،مائیکل فلین اور ناتھن اسٹیونزسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔آرون گنسبرگ اور ولیم گرین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 16دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website