پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ 2018 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Pakistan qualified for the Hockey World Cup
یوروپین چیمپئن شپ کےنتائج پاکستان کو فائدہ دے گئے جس کے بعد پاکستان ورلڈ ہاکی لیگ میں ساتویں پوزیشن پر ہونے کے کے باوجود ورلڈکپ میں پہنچ گیا۔ اس سے قبل یوروپین چیمپئن شپ کی چاروں سیمی فائنلسٹ پہلے ہی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرچکی ہیں۔








