counter easy hit

خبریں

شاہین انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد آئرلینڈ پہنچ گئے

شاہین انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد آئرلینڈ پہنچ گئے

ڈبلن: انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد شاہین آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ کھیلنے ڈبلن پہنچ گئے۔ گرین شرٹس کل سے ڈبلن میں پریکٹس کا آغاز کریں گے، ٹیسٹ میچ 11مئی سے شروع ہو گا۔ قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے آئرلینڈ پہنچ گئی، گرین شرٹس کل سے ڈبلن میں پریکٹس کا آغاز کریں […]

جوانوں کو عزت دو

جوانوں کو عزت دو

“ملکی ترقی میں جوانوں کا کردار”, محترم قارئین یہ وہ عنوان ہے جس پر لکھنے والوں نے خوب طبع آزمائی کی، بولنے والوں نے لفظوں کے تیر چلائے اور پڑھنے والوں نے پڑھا، سننے والوں نے سنا اور یہ گئے وہ گئے۔ نہ ملک نے ترقی کی اور نہ ہی جوانوں کو کردار ادا کرنے […]

وسط ایشیاء کے سفرنامہ سے ایک ورق موت کا نشان جو موت کے حکم سے بچ گیا

وسط ایشیاء کے سفرنامہ سے ایک ورق موت کا نشان جو موت کے حکم سے بچ گیا

بخارا کے چھوٹے سے ہوائی اڈے سے جب میں شہر کی سمت جارہا تھا تو پتلی سی سڑک کے دونوں طرف ریت کے بے ہنگم ٹیلے دکھائی دئے اور ان کے پیچھے دور تک وہ کھیت تھے جو کپاس کی پے در پے فصلیں اگا کر بد حال نظر آتے تھے۔پھر ان سے پرے دور […]

آرمی چیف کا چیئرمین پی سی بی کے نام خط

آرمی چیف کا چیئرمین پی سی بی کے نام خط

اسلام آباد: آرمی چیف نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے نام خط لکھا ہے جس میں پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر ان کی تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کے لیے تعریفی خط لکھا ہے۔ جس میں آرمی چیف نے […]

احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت شروع

احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت شروع

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں شروع ہوگئی ہے، جبکہ نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی  گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اعوان ریفرنس کی سماعت کررہے ہیں، آج کی سماعت […]

چیف جسٹس کا قائداعظم سولر اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر نوٹس

چیف جسٹس کا قائداعظم سولر اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قائداعظم سولر تھرمل اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے بھکی پاور پلانٹ اور قائداعظم سولر تھرمل پلانٹ سے بھلی کی پیداوار […]

سونم کپور کی شادی کے جوڑےمیں پہلی تصویر

سونم کپور کی شادی کے جوڑےمیں پہلی تصویر

ممبئی: بالی وڈ کی فلموں کے مداحوں کی نگاہیں آج ایک شادی کی طرف مرکوز ہیں جوکہ بالی وڈ ناموراداکار انیل کپورکی اداکارہ بیٹی سونم کپورکی ہے جو کہ آج پیا گھر سدھار رہی ہیں۔ جہاں ہر کوئی اس شادی کے بارے میں جاننا چاہتاہے ایسے میں سونم کپور کی شادی کے جوڑے میں تصویریں […]

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ نوجوان فیلکس زیمڈیگز نے صرف 4.22 سیکنڈز میں ہی ریوبک کیوب کو حل کرکے خود اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ بائیس سالہ فیلکس نے نہایت کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اس موقع پر موجود لوگ نوجوان کی مہارت کی داد […]

روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹس ہلاک

روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹس ہلاک

دمشق : شام میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ روسی حکومت کی جانب سے ہلاکتوں اور حادثے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ روسی ساختی کے اے 52 ہیلی اپنی معمول کی پرواز پر رواں دواں تھا کہ اچانک شام کے مشرقی حصےں گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام […]

کارکنوں پر حملہ: عمران خان کا سندھ حکومت سے کارروائی کا مطالبہ

کارکنوں پر حملہ: عمران خان کا سندھ حکومت سے کارروائی کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی میں پارٹی کارکنوں پر حملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے جلسہ کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے حملے کوانتہائی قابل مذمت قراردیتے ہوئے کہا کہ […]

گراؤنڈ پر جلسہ اسی کا ہوگا، جسے قانونی اجازت ملی، مراد علی شاہ

گراؤنڈ پر جلسہ اسی کا ہوگا، جسے قانونی اجازت ملی، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی پر کراچی کے حالات خراب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہید حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ اُسی کا ہوگا جس کو قانون کے مطابق اجازت ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی […]

بالغ فرد کو اپنی جنس کے انتخاب کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور

بالغ فرد کو اپنی جنس کے انتخاب کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ سے متعلق سینیٹ سے منظورشدہ بل 2018 کثرت رائے سے منظورکرلیا۔ اسپیکرسردارایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے سید نوید قمرنے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ، امداد، بحالی اور فلاح و بہبود سے متعلق بل منظوری کے […]

شوبز میں میرٹ نہیں سفارش پر کام ملتا ہے، عاتکہ فیروز

شوبز میں میرٹ نہیں سفارش پر کام ملتا ہے، عاتکہ فیروز

لاہور: سابق ’مس ورلڈ پاکستان‘ عاتکہ فیروز نے کہا کہ میرٹ کا قتل سب سے بڑی دھاندلی اور کرپشن ہے جب کہ یہی وجہ ہے کہ آج بہت سے باصلاحیت لوگ سفارش اور پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں بیٹھے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے عاتکہ فیروز نے کہا کہ ماضی کے مختلف ادوار میں حکومتوں نے […]

جنوبی پنجاب محاذ کا تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب محاذ کا تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) سے اپنی راہیں جدا کرنے والے اراکین اسمبلی پر مشتمل جنوبی پنجاب محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جنوبی پنجاب محاذ اور تحریک انصاف کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد جنوبی پنجاب محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان […]

اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا جب کہ ہر چینل کیلئے پانچ وقت کی اذان نشر کرنا لازم ہوگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کی۔ […]

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور پاکستانی بیٹنگ میں مزید نکھار لانے کے خواہاں

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور پاکستانی بیٹنگ میں مزید نکھار لانے کے خواہاں

نارتھمپٹن: گرانٹ فلاور پاکستانی بیٹنگ میں مزید نکھار لانے کے خواہاں ہیں۔ نارتھمپٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کہاکہ کھلاڑی انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہورہے ہیں، نارتھمپٹن شائر کیخلاف بیٹسمینوں نے بہتر کارکردگی پیش کی لیکن اس دوران خامیاں بھی نظر آئیں، ٹیسٹ میچز سے قبل ہمیں […]

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا

نارتھمپٹن: آل راؤنڈر شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔ شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ […]

پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا

پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا

لاہور: پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا تاہم چیئرمین نجم سیٹھی اولین ٹیسٹ کے موقع پر بورڈ حکام کو دورئہ پاکستان کی دعوت دیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پیر کی صبح انگلینڈ روانہ ہوگئے، وہ پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 11 مئی سے شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ دیکھیں گے،آئرش […]

امریکا میں ماں پر تشدد کا الزام، 2 سعودی لڑکیاں پولیس کے حوالے

امریکا میں ماں پر تشدد کا الزام، 2 سعودی لڑکیاں پولیس کے حوالے

ریاض: امریکی پولیس نے 5 سال اور 7 ماہ کی دو سعودی بچیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ سعودی اخبار کے مطابق ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس ترجمان باسم الشریف نے بتایا کہ امریکا میں مقیم سعودی ماں نے اپنی دونوں بچیوں کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا ہے جب کہ بچیوں […]

موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے۔ سپریم کورٹ میں موبائل فون کارڈ پر حد سے زیادہ ٹیکس کٹوتی پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ موبائل فون کے استعمال پر ودہولڈنگ ٹیکس […]

اسرائیلی جارحیت جاری، ایک ماہ میں 8 ہزار فلسطینی زخمی

اسرائیلی جارحیت جاری، ایک ماہ میں 8 ہزار فلسطینی زخمی

غزہ: اسرائیلی جارحیت و بربریت سے 30 مارچ سے اب تک زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار ہوچکی ہے۔ اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ کی سرحد پر فلسطینی 30 مارچ سے اب تک پرامن مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس دوران اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے طاقت کے بہیمانہ استعمال کے نتیجے میں زخمی ہونے […]

داعش کا حملہ، 31 شامی فوجی جاں بحق

داعش کا حملہ، 31 شامی فوجی جاں بحق

دمشق / بیروت / تل ابيب: شامی دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے میں داعش کے ساتھ جھڑپوں میں 31 شامی فوجی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جھڑپیں ضلع حجرالاسود میں فلسطینی مہاجر کیمپ یرموک کے قریب ہوئیں، گزشتہ روز اسی علاقے میں شامی فضائیہ نے داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی تھی۔ ادھر اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ کے […]