counter easy hit

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ نوجوان فیلکس زیمڈیگز نے صرف 4.22 سیکنڈز میں ہی ریوبک کیوب کو حل کرکے خود اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔

World record to solve rubik cube in less timeبائیس سالہ فیلکس نے نہایت کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اس موقع پر موجود لوگ نوجوان کی مہارت کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ جس نے چند سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ توڑا۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ 4.59 سیکنڈ کا تھا۔