By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 khyber pakhtunkhwa, Maulana Fazlur Rehman, municipal elections, robbery, بلدیاتی الیکشن, خیبر پختونخوا, مولانا فضل الرحمن, ڈاکا اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پولیس نے پی ٹی آئی کے غنڈوں کا تحفظ کرکے بدترین مثال قائم کی۔ پولیس نے اے این پی رہنماء میاں افتخار حسین کو جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کر لیا لیکن پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 altaf hussain, demanded, municipal elections, Provincial, الطاف حسین, بلدیاتی انتخابات, خیبر پختونخوا, مطالبہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی بدانتظامیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں نہ صرف زبردست دھاندلی ہوئی بلکہ گزشتہ دھاندلیوں کے ریکارڈ بھی توڑ گئے۔ کسی انتخاب میں ایسی دھاندلی نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Car, Dir, ditch, falling, people killed, افراد, جاں بحق, کھائی, گاڑی, گرنے اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

دیر : پینگل سے رنگ محلہ مالاکنڈ جانیوالی گاڑی قلنگی کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 air strikes, Army, foreigners terrorists killed, North Waziristan, دہشتگرد ہلاک, شمالی وزیرستان, غیر ملکیوں, فضائی کارروائی, پاک فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگروں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ شمالی وزیر ستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی حملوں میں 10 دہشتگروں کو ہلاک کر دیا گیا جن میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ ٰفضائی حملوں میں بڑی تعداد میں دہشتگردوں […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 ahsan iqbal, Development, front, India, islamabad, maliciously, pakistan, احسن اقبال, اسلام آباد, بدنیتی, بھارت, ترقی, سامنے, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کا عمل بھارت کو راس نہیں آ رہا۔ اس کی بدنیتی کُھل کر سامنے آ گئی ہے۔ چین سے اقتصادی راہداری کا تعلق شاہراہ قراقرم سے ہے۔ بھارت کا اس پر اعتراض ہی نہیں بنتا […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 action, Balochistan, Death, firing, Qalat, suspects, terrorist, weapons, اسلحہ, بلوچستان, دہشت گرد, فائرنگ, قلات, ملزمان, کارروائی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع قلات میں ایف سی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں ایف سی کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے بعد ایف سی […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 Balochistan, conferences, government, Nawaz Sharif, pakistan, parties, Peace, situation, today, آج, امن, بلوچستان, حکومت, صورتحال, نواز شریف, پارٹیز, کانفرنس, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی شرکت کریں گے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں بلوچستان میں امن وامان کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔ سانحہ مستونگ […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 attacked, drones, injured, killed, North Waziristan district, people, Shawwal, افراد, تحصیل, حملہ،, زخمی, شمالی وزیرستان, شوال, ڈرون, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

میران شاہ : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں امریکی جاسوس طیارے نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 cities, criminals, hanging, heirs, jail, lahore, murder, Punjab, robbery, جیل, شہروں, قتل, لاہور, مجرموں, ورثاء, پنجاب, پھانسی, ڈکیتی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : سرگودھا جیل میں دوہرے قتل کے مجرم محمد خان کو پھانسی دی گئی۔ مجرم محمد خان نے کراچی میں 1998 میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹی کو قتل کر دیا تھا۔ مجرم کو 1998 میں پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ میانوالی کی سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Ali Amin Gundapur, escape, house arrest, khyber pakhtunkhwa, Provincial Minister, خیبرپختونخوا, صوبائی وزیر, علی امین گنڈا پور, فرار, گرفتاری, گھر اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کو گرفتاری دینے کا مشورہ دیا ہے جب کہ صوبائی وزیر نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا تاہم پولیس کی جانب سے گھر کا گھیراؤ کرنے پر علی امین گنڈا پور فرار ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا ہے کہ علی امین […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Khawaja Saad Rafiq, lahore, media, plans, privatization, Railways, ارادہ, خواجہ سعد رفیق, ریلوے, لاہور, میڈیا, نجکاری اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس کی کوئی ضرورت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے کی ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہیں اسی سلسلے میں پاکستان اور […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Ayaz Sadiq, elections, imran khan, Nadra, report, انتخابات, ایاز صادق, رپورٹ, عمران خان, نادرا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا اپنی رپورٹ میں ایاز صادق کو بچا رہا ہے جب کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 bilawal bhutto, dubai, karachi, pakistan, politics, بلاول بھٹو, دبئی, سیاست, وطن, چیئرمین, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری 6 ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے اور ملکی سیاست میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری آج کراچی پہنچے گے جہاں ان کی آمد کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ پاکستان آکر وہ ملکی سیاست میں بھرپور حصہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Ayaan Ali, Currency smuggling, extended, judicial remand, ایان، علی, توسیع, جوڈیشل ریمانڈ, کرنسی سمگلنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 جون تک توسیع کر دی گئی، کسٹم کورٹ کے جج رانا آفتاب احمد نے مقدمے کا حتمی چالان پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ کرنسی سمگلنگ […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 bomb exploded, killing, political clerk, remote controlled, South Waziristan, افراد جاں بحق, بم دھماکے, جنوبی وزیرستان, ریموٹ کنٹرول, سیاسی محرر اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

وانا : جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا کے سرحدی علاقے ارغزئی میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں پولیٹیکل محرر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پولیٹیکل محرر ارغزئی بازار سے وانا جا رہا تھا کہ راستے میں ان کی گاڑی کے قریب […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Arrest, expressed concern, Mian Iftikhar Hussain, political figures, Prime Minister, اظہار تشویش, سیاسی شخصیات, میاں افتخار حسین, وزیراعظم, گرفتاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف نے اے این پی کے بزرگ رہنماء میاں افتخار حسین ک گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز ہونے والے واقعے پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ سیاسی شخصیات […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 defense, direct interventions, evidence, exists, fata, براہ راست, ثبوت, فاٹا, مداخلت, موجود, وزیر دفاع اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں

سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی سازشوں اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کا مقصد اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانااور دہشت گردوں کیخلاف جنگ کو ناکام بنانا ہے، فاٹا میں ’’را‘‘ کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ مستونگ […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Deputy Director, election commission, nominations, reshuffle, retired, الیکشن کمیشن, رد و بدل, ریٹائر, ڈپٹی ڈائریکٹر, کاغذات نامزدگی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن پنجاب میں عرصہ دراز سے تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر رانا محمد اسلم کو جبری ریٹائر کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ رانا محمد اسلم کے خلاف سابق ایم این اے شہناز شیخ کی صاحبزادی کے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے ٹمپرنگ کے الزامات پر اعلیٰ سطح کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Blue Heart Award, German, Malala Yousafzai, NGO, این جی او, بلو ہارٹ ایوارڈ, جرمن, ملالہ یوسف زئی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

برلن : جرمنی کی ایک این جی او نے ملالہ یوسف زئی کو ’بلوہارٹ ایوارڈ‘ سے نوازا ہے۔ برلن میں پاکستانی سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق جرمنی میں عالمی یوم اطفال کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ملالہ کا یہ انعام برلن انٹرنیشنل اسکول کی طالبہ زارا افضال نے وصول کیا۔ زارا ستمبرمیں […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 demand, first meeting, interim, pti, set-up, today, آج, تحریک انصاف, طلب, عبوری سیٹ اپ, پہلا اجلاس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکز اورچاروں صوبوں میں بنائے جانے والے عبوری سیٹ اپ کا پہلا اجلاس (آج) پیر کوطلب کرلیا گیا، نیشنل آرگنائزرشاہ محمود قریشی صدارت کریں گے۔ جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ اجلاس سہ پہر3 بجے اسلا م آباد میں پارٹی کے سینٹرل سیکریٹریٹ میں […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 Democratic, dictator, government, islamabad, Khurshid Shah, khyber pakhtunkhwa, national assembly, آمر, اسلام آباد, جمہوری, حکومت, خورشید شاہ, خیبر پختونخوا, قومی اسمبلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے خیبر پختونخوا میں جمہوری نہیں کسی آمر کی حکومت ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی کو ٹیلی فون کرکے میاں […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 case, Chairman, delete, establish, islamabad, Mian Iftikhar, pakistan, اسلام آباد, خارج, عمران خان, قائم, مقدمہ, میاں افتخار, چیرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے حوالے سے کہا کہ نادرا کے چیئرمین ملک سے باہر چلے گئے ان پر حکومتی دباؤ ہے اس لئے الیکشن کمیشن این اے 122 کے معاملے کا فیصلہ آر یا پار کرے۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس […]