By Yes 1 Webmaster on November 1, 2015 Arrival, local elections, Punjab, released, results, series, Sindh, آمد, بلدیاتی انتخابات, جاری, سلسلہ, سندھ, نتائج, پنجاب اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ابتدائی نتائج کےمطابق مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں 274 میں سے 143 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی جب کہ فیصل […]
By Yes 1 Webmaster on October 31, 2015 district, loading, municipal elections, polling, Provincial, اضلاع, بلدیاتی انتخابات, عمل جاری, پنجاب, پولنگ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں صبح سات بجے سے پولنگ سٹیشنز کے باہر عوام کا رش دیکھنے میں آیا اور لوگ ہاتھوں میں پرچیاں پکڑے ووٹ ڈالنے کیلئے اپنی باری کا انتظار کرتے رہے۔ متعدد پولنگ سٹیشنز پر […]
By Yes 1 Webmaster on October 31, 2015 Army Chief, integrity, pakistan, saudi arabia, severe reactions, threat, آرمی چیف, خطرہ, سالمیت, سخت ردعمل, سعودی عرب, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی میں انسداد دہشتگردی ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا اور پاک سعودیہ مشترکہ مشقوں الشہاب کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب […]
By Yes 1 Webmaster on October 31, 2015 elements, India, Pakistani High Commissioner, problems, solutions, حل, عناصر, مسائل, پاک بھارت, پاکستانی ہائی کمشنر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبد الباسط کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام دونوں ملکوں کے درمیان امن کے خواہاں ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان تین جنگیں لڑی جا چکی ہیں لیکن مسائل جوں کے توں موجود ہیں۔ یہ باتیں انہوں نے بنگلور میں کرناٹکہ اردو اکیڈمی میں ایک […]
By Yes 1 Webmaster on October 31, 2015 change, Corridor project, disasters, Pervaiz Rashid, آفات, تبدیلی, راہداری منصوبے, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز اور وزیر اطلاعات پرویز رشید نے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں پر میڈیا کو بریفنگ دی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز کا کہنا تھا کہ ابتک ہیلی کاپٹر کی 73 امدادی پروازیں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بھجوائی جا […]
By Yes 1 Webmaster on October 30, 2015 divorce, documentation, imran khan, ryham Khan, verification, تصدیق, ریحام خان, طلاق, عمران خان, کاغذات اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : ریحام خان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے طلاق سے متعلق خبر کی تصدیق کردی۔ ریحام خان ان دنوں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں موجود ہیں اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے تصدیق کر دی ہے کہ ان کے اور عمران خان کے راستے جدا جدا ہو […]
By Yes 1 Webmaster on October 30, 2015 divorce, imran khan, mutual consent, ryham Khan, باہمی رضامندی, ریحام خان, طلاق, عمران خان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کے درمیان باہمی مشاورت کے بعد طلاق پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے باہمی اتفاق سے اپنی اہلیہ ریحام خان کو طلاق دے دی ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے عمران خان اور […]
By Yes 1 Webmaster on October 30, 2015 declared, imran khan, MQM, pti, Punjab, ایم کیو ایم, عمران خان, قرار, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پی ٹی آئی چیئرمین نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تٖحفظات کا اظہار تو کیا ہی حکمرانوں پر بھی خوب برسے۔ کہتے ہیں ن لیگ پنجاب کی ایم کیو ایم ہے پولیس کے ذریعے مخالفین کو ڈرایا جاتا ہے۔ عمران خان نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کی باری آنے والی ہے الیکشن […]
By Yes 1 Webmaster on October 30, 2015 damage, earthquake, killings, KPK, Peshawar, خیبرپختونخوا, زلزلہ, نقصان, پشاور, ہلاکتوں اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : خیبر پختونخوا میں زلزلے سے زخمی ہونے والے مزید چار افراد دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 225 ہو گئی، 12 ہزار سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 225 […]
By Yes 1 Webmaster on October 30, 2015 Asma Jahangir, Barrister Ali Zafar, group, president, supreme court, بیرسٹر علی ظفر, سپریم کورٹ بار, صدر منتخب, عاصمہ جہانگیر, گروپ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : عاصمہ جہانگیر گروپ کے علی ظفر ایڈووکیٹ ایک ہزار ایک سو 72 ووٹ لیکر سپریم کورٹ بار کے صدر بن گئے۔ سیکریٹری کی سیٹ حامد خان گروپ نے جیت لی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر اور حامد خان گروپ کے امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ تھا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 30, 2015 Failed projects, people, Pervaiz Elahi, rescue, Shahbaz Sharif, ریسکیو, شہباز شریف, قوم, ناکام منصوبوں, پرویز الہٰی اہم ترین, مقامی خبریں, گجرات

گجرات : ورکرز کنونشن سے خطاب میں چوہدری پرویز الہی نے شہباز شریف کو مینارِ پاکستان پر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ شریف برداران اپنے پندرہ سالہ دور کا انکے صرف پانچ سالہ دور سے مقابلہ کر لیں۔ شہباز شریف صرف ریسکیو 1122 کے مقابلے میں کوئی ایک کام دکھا دیں۔ چوہدری پرویز […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 Amin Fahim, cases, interim bail, karachi, passed, Tdap scandal, امین فہیم, عبوری ضمانت, مقدمات, منظور, ٹڈاپ اسکینڈ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم امین فہیم کی 11 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں امین فہیم کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے استدعا کی کہ امین فہیم علالت کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے اس لئے ان […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 fire, food, Gulistan, huts, karachi, kill, آگ, جاں بحق, جھگیوں, فائر بریگیڈ, کراچی, کھانا, گلستان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : گلستان جوہر میں جھگیوں میں آگ لگنے سے 4 بچوں سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھگیوں میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے جنہیں جناح اسپتال منتقل کردیا […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 china, government, hospital, Mamnoon Hussain, rehabilitation, Victims, اسپتال, بحالی, حکومت, متاثرین, ممنون حسین, چین اہم ترین, مقامی خبریں

باجوڑ ایجنسی: صدرممنون حسین کا کہنا ہے کہ وفاقی صوبائی حکومتیں مصیبت کے وقت میں عوام کے ساتھ ہیں جب کہ زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی کام سیاسی اور دیگر مفادات سے بالاتر ہو کر کئے جا رہے ہیں۔ صدرمملکت ممنون حسین نے باجوڑایجنسی کے ایجنسی ہیڈ کوارٹر اسپتال میں زلزلے کے زخمیوں کی عیادت […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 Corrupt, imran khan, lahore, people, thieves, Union, عمران خان, لاہور, لوگ, چوروں, کرپٹ, یونین اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ لوگ پکڑے گئے تو چوروں نے یونین بنالی جب کہ تحریک انصاف کے ایک وزیرکو کرپشن الزامات میں پکڑا گیا جس کا احتساب کیا جارہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپشن میں ملوث سیاستدان اقتدار […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 American weapons, better, fighter aircraft, Pakistani missiles, Performance, report, امریکی ہتھیارو, بہتر, رپورٹ, لڑاکا طیارے, پاکستانی میزائل, کارکردگی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

بیجنگ : دنیا بھر میں پاکستان کے تیارکردہ ہتھیاروں کی مانگ بڑھتی جارہی ہے اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان چین کے مشترکہ تعاون سے تیار کردہ ایچ جے ایٹ ٹینک شکن میزائل20 ممالک کو برآمد کررہا ہے۔ چین کی ایک معروف ویب سائٹ وانٹ چائنا ٹائمز کی […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 Afghan nationals, Bajaur Center, Executive, karachi, Nadra, revealed, افغان باشندے, انکشاف, ایگزیکٹو, باجوڑ سینٹر, نادرا, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : نادرا کے رجسٹریشین سینٹر باجوڑ میں گزشتہ 8 برس سے ایک افغان باشندے کا ایگزیکٹو لیول پر تعیناتی کے انکشاف نے حکام کی نیندیں اڑا دیں۔ نادرا کی ویجیلنس ٹیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ گزشتہ 8 سال سے باجوڑ رجسٹریشن سینٹر میں افغان باشندہ روح اللہ بطور جونئیر ایگزیکٹو […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 benazir, Investigation, murder case, new york, ready, United Nations, اقوام متحدہ, بینظیر, تحقیقات, تیار, قتل کیس, نیویارک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک : بے نظیر قتل کیس کی تحقیقات کے لئے دی گئی رقم میں سے اقوام متحدہ پاکستان کو 23 لاکھ ڈالرز واپس کرنے پر تیار ہوگیا ہے۔ حکومت پاکستان نے بے نظیر قتل کی تحقیقات میں مدد کے لئے اقوام متحدہ کو تقریباً 35 لاکھ ڈالرز دئے تھے،یہ رقم پیپلز پارٹی کی حکومت نے […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 implementation, lahore, National Action Plan, operations, Shahbaz Sharif, terrorists, دہشت گردوں, شہبازشریف, عملدرآمد, لاہور, نیشنل ایکشن پلان, کارروائیاں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ وزیراعلی شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملک میں توانائی بحران پرقابو پانے کیلئے بجلی کے منصوبوں پردن رات کام کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں گیس […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 ali zafar, Competition, elections, expected, Kaleem Ahmed, supreme court, voting, انتخابات, سپریم کورٹ بار, علی ظفر, متوقع, مقابلہ, پولنگ, کلیم احمد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری، عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ علی ظفر ایڈووکیٹ اور حامد خان گروپ کے کلیم احمد خورشید سید ایڈووکیٹ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 Election campaign, last day, municipal elections, Punjab, Sindh, today, انتخابی مہم, آج, آخری روز, بلدیاتی انتخابات, سندھ, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری روز، گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی، لاہور میں پولیس نے اسلحہ لہرانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ میدان سجنے میں صرف دو دن رہ گئے ، بلدیاتی انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے جبکہ انتظامیہ نے بھی […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 compared, data, earthquake, government, losses, siraj ul haq, اعداد و شمار, زلزلے, سراج الحق, سرکاری, نسبت, نقصانات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کے ہمراہ بدھ کے روز المرکز اسلامی پشاور میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی و سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اب تک 271 اموات ہو چکی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کی نسبت نقصانات بہت زیادہ […]