counter easy hit

مظفر گڑھ: 2 ججوں کی رہائش گاہوں پر بجلی چوری

مظفر گڑھ: 2 ججوں کی رہائش گاہوں پر بجلی چوری پکڑی گئی

مظفر گڑھ: 2 ججوں کی رہائش گاہوں پر بجلی چوری پکڑی گئی

مظفر گڑھ میں میپکو نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ایک سول جج کے گھر پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کی بجلی چوری پکڑ لی لیکن کنیکشن منقطع کرنے کے باوجود تاحال پولیس مقدمہ درج نہ کر سکی۔ مظفر گڑھ: (یس اُردو) میپکو سب ڈویژن مظفر گڑھ کے ایس ڈی او رانا […]