counter easy hit

کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ سلطانہ اصغر

کشمیری بھائیوں سے رشتہ کیا۔ لا الہٰ الااللہ
کشمیری اور پاکستانی بھائیوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ 5فروری یوم یکجہتی کشمیرپر پیرس میں انڈین سفارتخانے کے باہر احتجاج میںMalika Sultana, President, women wing, PMLN, France تمام مسلم لیگی خواتین بھرپور شرکت کرینگی۔کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔
 سلطانہ اصغر،صدر(ویمن ونگ) پاکستان مسلم لیگ ن ،فرانس

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website