counter easy hit

کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول بنگلے میں ڈرائیور تھا، معاملہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے۔

Karachi Defence Phase 6 firing at the car, killing one person

Karachi Defence Phase 6 firing at the car, killing one person

نرسری کے قریب گیسٹ ہائوس میں پاکستانی نژاد امریکی شخص مردہ حالت میں پایا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حتمی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد پتا چلے گی ۔ گلشن چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں سے7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان علاقوں میں گلستان جوہر بلاک12 ، شیر شاہ، موچکو، بفرزون، نارتھ ناظم آبادبلاک ایل اور تین ہٹی شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website