counter easy hit

یس اردو نیوزنے اعلیٰ صحافتی اقدار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے، پوری ٹیم کو دوسری سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ، ابرار کیانی

یس اردو نیوزنے اعلیٰ صحافتی اقدار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ابرارکیانی

پیرس (یس اردو نیوز)ابرار کیانی ،سینئر راہنما ،تحریک انصاف، فرانس نے یس اردو کی دوسری سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہت کم ibrar kayanich.Senior Leader, PTI, Franceوقت میں یس اردو نیوز تارکین وطن کے دل کی آواز بن چکا ہے۔ اور پورے یورپ میں تمام پاکستانیوں کے تمام طبقات میں مقبول ہو کر نمبر ون بن چکا ہے ۔یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کو دوسری سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website