counter easy hit

کشمیری بہنیں آج بھی عالم اسلام کی طرف دیکھ رہی ہیں، ملکہ سلطانہ

Malika Sultana, President, women wing, PMLN, Franceکشمیری بہنیں آج بھی عالم اسلام کی طرف دیکھ رہی ہیں، ملکہ سلطانہ

پاکستان مسلم لیگ ن ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ کشمیری بہنیں آج بھی عالم اسلام کی طرف دیکھ رہی ہیں۔ میاں محمد نواز شریف نے کشمیر کی تحریک آزاد کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنے میں بھر پور کردار ادا کیا ہے اور حریت کانفرنس اور برہان وانی نے کشمیر کی تحریک آزادی میں نئی روح پھونک دی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website