counter easy hit

مقامی خبریں

مردان کی عبدالولی خان یونی ورسٹی 40 روز بعد کھول دی گئی

مردان کی عبدالولی خان یونی ورسٹی 40 روز بعد کھول دی گئی

مردان: طالب علم مشال خان کے قتل کے باعث بند ہونے والی عبدالولی خان یونی ورسٹی کو 40 روز بعد کھول دیا گیا۔ مردان کی ولی خان یونی ورسٹی کو 40 روز بعد تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور طلبا کو مکمل […]

اعلیٰ تعلیمی کمیشن اور جامعہ کراچی میں 3 نکات پر اتفاق ہو گیا

اعلیٰ تعلیمی کمیشن اور جامعہ کراچی میں 3 نکات پر اتفاق ہو گیا

کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان اور جامعہ کراچی کے مابین ایم فل لیڈنگ ٹوپی ایچ ڈی پروگرام جاری رکھنے اورمذکورہ پروگرام کے حامل طلبا کی اسناد کی تصدیق پراصولی اتفاق ہوگیا ہے یہ اتفاق ایچ ای سی کی جانب سے جامعہ کراچی بھجوائے گئے وفد اوریونیورسٹی انتظامیہ کے مابین ہوا ہے۔ جامعہ کراچی آنے والے بے […]

چوہدری نثار پاک فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

چوہدری نثار پاک فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار پاک فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس سازش میں ان کے ساتھ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر بھی ملوث ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا […]

یونس خان کا کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال

یونس خان کا کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال

کراچی: حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز یونس خان کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ یونس خان کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر شاہی سید اور کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد نے ریکارڈ ساز قومی بلے باز کا والہانہ استقبال کیا اور […]

لاہور ایئرپورٹ سے دو مشکوک برقعہ پوش خواتین گرفتار

لاہور ایئرپورٹ سے دو مشکوک برقعہ پوش خواتین گرفتار

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے دو مشکوک خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ سیکورٹی اہلکاروں نے علامہ اقبال انٹرنیشنل پورٹ کی انتظار گاہ (ویٹنگ روم) سے دو مشکوک برقعہ پوش خواتین کو حراست میں لیا۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق دونوں خواتین گزشتہ 3 روز سے ہوائی اڈے پر دیکھی جا رہی تھیں […]

خیبر ایجنسی: وادی تیراہ میں بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی: وادی تیراہ میں بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق

خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں بم دھماکے سے امن لشکر کے رضاکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق۔ ذرائع کے مطابق دھماکا امن لشکر کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امن کے دشمنوں […]

بھارت بورڈ مذاکرات پر تیار، قانونی نوٹس کا جواب دیدیا، شہریار خان

بھارت بورڈ مذاکرات پر تیار، قانونی نوٹس کا جواب دیدیا، شہریار خان

پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ کرکٹ سیریز کے تنازع پر نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے قانونی نوٹس کا جواب دیتے ہوئے اصولی طور پر مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی حکام اسے بریک تھرو قرار دے رہے ہیں۔ البتہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے […]

حب ندی و ہاکس بے میں 3افراد ڈوب گئے، حادثے میں خاتون جاں بحق

حب ندی و ہاکس بے میں 3افراد ڈوب گئے، حادثے میں خاتون جاں بحق

حب ندی اور ہاکس بے پر 3 افراد ڈوب کر جبکہ ڈیفنس میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں واٹر ٹینکر نمبر TTC-642 تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر دو موٹر سائیکلوں کے ساتھ ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں […]

چمن باب دوستی بند، آج کابل میں مذاکرات ہونگے

چمن باب دوستی بند، آج کابل میں مذاکرات ہونگے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر سرحدی کشیدگی کے باعث پاک افغان سرحدپر باب دوستی آج 17ویں روز بھی ہر قسم کی تجارت اور آمدورفت کےلئے بند رہا، تاہم انسانی ہمد رد ی کی بنیاد پر بیمار افغان شہریوں کو پاسپورٹ پر جانے کی اجازت برقرار ہے۔ دراین اثنا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی […]

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین کا بکی سے رابطے کا اعتراف

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین کا بکی سے رابطے کا اعتراف

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین نے اپنے بیان حلفی میں بکی یوسف انور سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ ٹیسٹ کرکٹرعمر امین کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کو پیش کیا گیا بیان حلفی منظر عام پر آ گیا ہے. جس میں عمر امین نے کہا ہے کہ بکی یوسف انور نے انہیں دو ڈاٹ بالز کھیلنے کے بدلے […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کسٹم اتھارٹی نے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر ملزم سے 60 ہزار یورو برآمد کر لیے گئے۔ ملزم نجی پرواز کے ذریعے دبئی کرنسی اسمگل کرنا چاہتا تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے نیٹ ورک میں موجود ملزمان پہلے بھی کرنسی اسمگلنگ کی وارداتوں میں […]

عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل، چیمپئنز ٹرافی سے باہر

عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل، چیمپئنز ٹرافی سے باہر

چیف سیلکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہوگئے اس لیے انہیں لندن سے واپس بلایا جارہا ہے ، ان کی جگہ چیمیئنز ٹرافی کے لیے حارث سہیل یا عمر امین کو بھیجا جائے گا۔ چیف سیلکٹر نے بتایا کہ عمر اکمل آسٹریلیا ٹور میں بھی فٹ نہیں تھے،انہیں اپنی […]

مڈل ایسٹ کا انوسٹمنٹ بینک پی ایس ایکس کا بروکر بن گیا

مڈل ایسٹ کا انوسٹمنٹ بینک پی ایس ایکس کا بروکر بن گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا ایک اور اہم دن مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا انوسٹمنٹ بینک ای ایف جی ہرمس اسٹاک مارکیٹ کا بروکر بن گیا۔ گزشتہ برس ایشیاء کی بہترین مارکیٹ اور اس سال پچاس ہزار کی سطح کو عبور کرنے والے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے پہلی غیر ملکی انوسٹمنٹ بینک کا […]

میری ٹائم ایجنسی میں چین کا تیار کردہ جہاز شامل

میری ٹائم ایجنسی میں چین کا تیار کردہ جہاز شامل

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا چین میں تیار کیا گیا تیسرا جہاز بیڑے میں شامل کر لیا گیا ۔ ـ’دریائے دشت‘ کے نام سے منسوبجہاز جدید فن تعمیر، مشینری اور دفاعی سازوسامان سے لیس ہے۔ کراچی ڈاک یارڈ میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی میں نئے جہاز کی شمولیت کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں […]

فاروق ستار نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی

فاروق ستار نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے 31 مقدمات کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ڈاکٹرفاروق ستار ، ایم کیو ایم رہنما […]

خدیجہ صدیقی کیس کی سماعت 7 جون تک ملتوی

خدیجہ صدیقی کیس کی سماعت 7 جون تک ملتوی

لاہورکی مقامی عدالت نے ایک سال پہلےڈیوس روڈپر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونےوالی قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کے کیس کی سماعت 7جون تک ملتوی کر دی۔ کینٹ کچہری میں طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، تاہم جوڈیشل مجسٹریٹ کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی کر دی گئی۔ خدیجہ صدیقی […]

عبدالولی خان یونیورسٹی میں پولیس آپریشن، اسلحہ و منشیات برآمد

عبدالولی خان یونیورسٹی میں پولیس آپریشن، اسلحہ و منشیات برآمد

مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں پولیس آپریشن کے دوران اسلحہ اور منشیات بر آمدکرلی گئیں۔ ڈی پی او مردان کے مطابق یونیورسٹی میں ہاسٹلز کے مختلف کمروں سے دو ایس ایم جیز، چار پستول، دس میگزین ،گولیاں اور منشیات برآمد کی گئی۔ ڈی پی او کے مطابق آپریشن کے دوران آئس، شیشہ، […]

کراچی میں داعش کا مبینہ رابطہ کار گروپ پکڑا گیا

کراچی میں داعش کا مبینہ رابطہ کار گروپ پکڑا گیا

کراچی میں سیکورٹی اداروں نےدہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے داعش کا مبینہ رابطہ کار گروپ پکڑلیا۔ گرفتار ملزمان میں لاہور کی بڑی یونیورسٹی کا پروفیسر اور خاتون شامل ہیں۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ذرائع کے مطابق زیرحراست خاتون گرفتار پروفیسر کی قریبی عزیز ہے۔ ملزمان کے داعش ارکان سے […]

مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی پاکستان میں مختلف سیاسی و سماجی سرگرمیوں میں شرکت کے بعد فرانس واپسی پر قاری فاروق احمد کی رہائش گاہ پر ان سے خصوصی ملاقات اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی پاکستان میں مختلف سیاسی و سماجی سرگرمیوں میں شرکت کے بعد فرانس واپسی پر قاری فاروق احمد کی رہائش گاہ پر ان سے خصوصی ملاقات اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر […]

فرانس کے نواحی علاقے گارج لیگونس میں کمرشل سینٹر میں آگ لگنے کے بعد لوکل کونسل کی امداد نہ ملنے پر کاروباری اور کمیونٹی کا احتجاج

فرانس کے نواحی علاقے گارج لیگونس میں کمرشل سینٹر میں آگ لگنے کے بعد لوکل کونسل کی امداد نہ ملنے پر کاروباری اور کمیونٹی کا احتجاج

فرانس کے نواحی علاقے گارج لیگونس میں کمرشل سینٹر میں آگ لگنے کے بعد لوکل کونسل کی امداد نہ ملنے پر کاروباری اور کمیونٹی کا احتجاج پیرس(یس اردو نیوز) یرس کے نواحی علاقے گارج لے گونس میں آگ سے جلنے والی مارکیٹ میں درجنوں پاکستانیوں کے کاروبار کا نقصان ہؤا۔ متعلقہ کونسل اس سلسلے میں […]

پیرس: پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کی عوامی تحریک پیرس کے صدر حاجی محمد اسلم چوہدری کی رہائش گاہ آمد ، اور ان کی عیادت کے بعد مکمل صحتیابی کیلیے دعا

پیرس: پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کی عوامی تحریک پیرس کے صدر حاجی محمد اسلم چوہدری کی رہائش گاہ آمد ، اور ان کی عیادت کے بعد مکمل صحتیابی کیلیے دعا

پیرس: پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ  قاری فاروق احمد کی عوامی تحریک پیرس کے صدر  حاجی محمد اسلم چوہدری کی رہائش گاہ آمد ، اور ان کی عیادت کے بعد مکمل صحتیابی کیلیے دعا روقپیرس(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی کے آرگنازئر برائے یورپ اور سینئر راہنما قاری فا احمد فاروقی نے آج عوامی تحریک […]