counter easy hit

پیرس: پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کی عوامی تحریک پیرس کے صدر حاجی محمد اسلم چوہدری کی رہائش گاہ آمد ، اور ان کی عیادت کے بعد مکمل صحتیابی کیلیے دعا

پیرس: پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ  قاری فاروق احمد کی عوامی تحریک پیرس کے صدر  حاجی محمد اسلم چوہدری کی رہائش گاہ آمد ، اور ان کی عیادت کے بعد مکمل صحتیابی کیلیے دعا

روقQari Farooq Ahmed, PPP, Orgnaizer, for, Europe, calls, on, President, Awami, Tahreek, Pairis, Haji, Muhammad, Aslam, ch, and, ask, about, his, healthپیرس(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی کے آرگنازئر برائے یورپ اور سینئر راہنما قاری فا احمد فاروقی نے آج عوامی تحریک پیرس کے روح رواں اور شیخ القرآن علامہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بااعتماد رفیق اوردست راست حاجی محمد اسلم چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ جوکہ گزشتہ کئی دنوں سے شدید علیل تھے ۔ قاری فاروق احمد نے ان کی مزاج پرسی کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ دونوں شخصیات میں کافی دیر تک ملاقات جاری رہی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

Qari Farooq Ahmed, PPP, Orgnaizer, for, Europe, calls, on, President, Awami, Tahreek, Pairis, Haji, Muhammad, Aslam, ch, and, ask, about, his, health

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website