counter easy hit

مقامی خبریں

دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، وزیر اعظم نواز شریف

دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، وزیر اعظم نواز شریف

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے مانچسٹردھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے مانچسٹردھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے جب کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف برطانوی […]

نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا، مراد علی شاہ

نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا، مراد علی شاہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا. کراچی میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق امور پرغورکیا گیا۔  اجلاس کے دوران مراد علی شاہ نے کہا کہ […]

حکومت کے ایک ہی دن روزے کے لیے خیبر پختونخوا کے علما سے رابطے

حکومت کے ایک ہی دن روزے کے لیے خیبر پختونخوا کے علما سے رابطے

وزارت مذہبی امور حکام نے ملک بھر میں ایک ہی روز پہلے روزے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں اور اس کے لیے چیف خطیب خیبر پختونخوا کو بھی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی […]

پارٹی فنڈنگ ریفرنس؛ عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

پارٹی فنڈنگ ریفرنس؛ عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 7 جون تک جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں ممنوعہ ذرائع سے پارٹی فنڈز لینے پر عمران خان کی نااہلی کے لئے ہاشم بھٹہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر […]

سوات میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

سوات میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

سوات: منگورہ کے علاقے کوکارائی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سوات میں منگورہ کےعلاقے کوکارائی میں مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بچہ شامل ہیں۔ […]

سندھ میں صوبائی وزرا کے قلمدان تبدیل، سہیل انور سیال وزیر داخلہ مقرر

سندھ میں صوبائی وزرا کے قلمدان تبدیل، سہیل انور سیال وزیر داخلہ مقرر

کراچی: سندھ حکومت نے متعدد وزرا کے قلمدانوں میں تبدیلیاں کرکے ان کے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیئے ہیں۔ سہیل انور سیال جن کے پاس زراعت، معدنیات اور سپلائی اینڈ پرائسز کی ذمہ داریاں تھیں اب انہیں ایک بار پھر صوبے کا وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے اور دیگر وزارتیں بھی ان ہی کے […]

لودھراں میں شوہر نے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی

لودھراں میں شوہر نے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی

لودھراں: لودھراں میں بیٹی کی شادی کے لیے جہیز مانگنے پر شوہر نے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی۔ لودھراں کے علاقے محمود آباد میں ماں نے بیٹی کی شادی کے لیے شوہر سے جہیز مانگا جس پر شوہرنے انکارکردیا لیکن بیوی کی جانب سے جب بارباربیٹی کے لیے جہیزکا کہا گیا توشوہر نے بیوی کی ٹانگ […]

پنجاب سرمایہ کاری کیلئے بہترین صوبہ بن کر ابھرا ہے، شہباز شریف

پنجاب سرمایہ کاری کیلئے بہترین صوبہ بن کر ابھرا ہے، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سرمایہ کاروں سے کہا ہے کہ پنجاب سرمایہ کاری کیلئے بہترین صوبہ بن کر ابھرا ہے۔ انہوں نے سرمایہ کاروں کوہر طرح کی سہولتیں دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ سرمایہ کاری کرکے خدمات کو بہتر بنائیں اور منافع کمائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے بین […]

پشاور: مطالبات کے حق میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

پشاور: مطالبات کے حق میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کے حق میں اسپتالوں میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں ڈ اکٹر ز نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں جمع ہو کر جاں بحق ڈاکٹروں کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے اپنے مطالبات کے حق میں آج ہڑتال […]

دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا

دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا

وہاڑی میں خاتون نے دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہر پر تیزاب پھینک دیا جس سے اس کا جسم 35 فیصد جھلس گیا۔ پولیس کے مطابق بیوی کی جانب سے شوہر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ وہاڑی کے نواحی گاؤں 47 چک بنگلہ فاضل میں پیش آیا جہاں دوسری شادی کرنے پر ملزمہ یاسمین اپنے […]

کے الیکٹرک کا گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف

کے الیکٹرک کا گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف

ناں ناں کرتے ۔۔کے الیکٹر ک مان ہی گئی اورآدھے سے زائد کراچی میں تین سے چار گھنٹے اور بقیہ علاقوں میں 7 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف کر ہی لیا۔ کراچی میں مرمت ،ٹیکنیکل فالٹ اور فیڈر ٹرپنگ کے نام پر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔متاثرہ علاقوں میں ملیر، شاہ فیصل […]

سرحدی کشیدگی برقرار، باب دوستی 19ویں روز بھی بند

سرحدی کشیدگی برقرار، باب دوستی 19ویں روز بھی بند

پاک افغان سرحدی کشیدگی کے باعث باب دوستی 19ویں روز بھی ہر قسم کی آمد ورفت اور تجارتی سرگرمیوں کےلیے بند ہے جبکہ افغان فورسز کی شیلنگ سے متاثرہ سرحدی دیہات میں مردم شماری مہم مکمل ہوچکی ہے۔ پاک افغان چمن بارڈر5 مئی سے بدستوربند ہے۔بارڈر کی بندش سے نیٹو سپلائی، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت […]

بلوچستان: ترقیاتی منصوبوں میں اربوں کے گھپلوں کا انکشاف

بلوچستان: ترقیاتی منصوبوں میں اربوں کے گھپلوں کا انکشاف

247 ترقیاتی منصوبوں میں دو ارب ساٹھ کروڑ ہڑپ، پی ایس ڈی پی میں شامل 2293 میں سے صرف 247 منصوبوں پر کام ہوسکا کوئٹہ: بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ، رواں مالی سال صرف 247 منصوبوں میں 2 ارب 60 کروڑ روپے ہڑپ، محکمہ خزانہ بلوچستان کی قائم […]

وزیرستان:پاک فوج کا ہندو جوان بھی وطن پرقربان

وزیرستان:پاک فوج کا ہندو جوان بھی وطن پرقربان

لال چند کی فوجی اعزاز کیساتھ آخری رسومات ادا کر دی گئیں ، اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت شانگلہ: ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے بہادر جوان نے جنوبی وزیرستان میں جاری آپریشن کے دوران اپنی جان مادر وطن پر قربان کر دی ، لال چندکی آخری رسومات پورے فوجی اعزاز کیساتھ […]

‘جے آئی ٹی کی تحقیقات کا انتظار، انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آئیں گے’

‘جے آئی ٹی کی تحقیقات کا انتظار، انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آئیں گے’

دہشتگردی کیخلاف پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں،ٹرمپ نے بھارت کا نام لیا لیکن کشمیر کا ذکر تک نہیں کیا:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم اس وکیل کو بھی سعودی عرب لے گئے جو میرے خلاف کیس لڑ رہا […]

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت چکائی ہے، وزیراعظم

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت چکائی ہے، وزیراعظم

ریاض: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت چکائی ہے تاہم انسانی جانوں اورمالی نقصانات نے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف پہلے امریکی عرب اسلامک سربراہ اجلاس میں شریک ہوئے ، اس موقع پر وزیراعظم نے سعودی فرمانروا شاہ […]

حکومت نے اپنی داڑھی خود دوسروں کے ہاتھوں میں دی، خورشید شاہ

حکومت نے اپنی داڑھی خود دوسروں کے ہاتھوں میں دی، خورشید شاہ

کراچی: پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم پاناما کیس میں حکومت کے خلاف سپریم کورٹ میں نہیں گئے لیکن حکومت نے خود اپنی داڑھی دوسروں کے ہاتھ میں دی اور پھر جو بھی ہوا اچھا ہوا۔    کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اخلاف خورشید شاہ کا […]

پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز سے21 کلو ہیروئن برآمد

پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز سے21 کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد کے بینظیربھٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے 785 سے 21کلو کے قریب ہیروئن برآمدکر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق ویجیلنس ٹیم نے ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جہاز کے اندرونی حصوں میں چھپائی گئی تھی ہیروئن برآمد کرلی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ہیروئن جہاز کے […]

پسند کی شادی کرنیوالی بھارتی لڑکی بیان کیلئے عدالت طلب

پسند کی شادی کرنیوالی بھارتی لڑکی بیان کیلئے عدالت طلب

وزارت خارجہ کے پاس عظمیٰ کا امیگریشن فارم موجود ہے ، میری موکلہ نکاح کو تسلیم نہیں کرتیں تو تنسیخ نکاح کیسے ہوسکتی ہے :وکیل عظمیٰ اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی شہری عظمیٰ کو بیان کے لئے بدھ کے روز طلب کرلیا ۔ طاہر کو بیوی کے امیگریشن […]

کاٹن مارکیٹ میں کاروباری حجم کم، اسپاٹ ریٹ 100 روپے بڑھ گئے

کاٹن مارکیٹ میں کاروباری حجم کم، اسپاٹ ریٹ 100 روپے بڑھ گئے

کراچی: مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام جبکہ کاروباری حجم کم رہا۔ ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے محدود خریداری جاری رہی، بہت ہی ضرورت مند ملز اکا دکا کام کرلیتی ہیں، نیا سیزن شروع ہونے تک ایسی ہی صورت حال جاری رہے گی، آئندہ […]

رمضان کی آمد سے قبل ہی پھلوں کی قیمتیں بڑھا دی گئی

رمضان کی آمد سے قبل ہی پھلوں کی قیمتیں بڑھا دی گئی

کراچی: رمضان کی آمد سے قبل ہی پھلوں کی قیمتیں شہریوں کی پہنچ سے دور ہوگئی، انتظامیہ پھلوں کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کرسکی۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی آم کے سیزن کے آغاز پر ہی سندھڑی آم 140 روپے کلو، کیلا 100 روپے فی درجن، آڑو 150 روپے کلو، گولڈن […]

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا اطلاق آج سے ہوگا

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا اطلاق آج سے ہوگا

اسلام آباد: ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک ارب 60 کروڑ روپے کے رمضان ریلیف پیکچ کا آغاز آج سے ہوگا جو چاند رات تک جاری رہے گا۔ وفاقی حکومت رمضان ریلیف پیکچ 2017 کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک ارب 60 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کررہی ہے جس کے تحت 19 اشیائے […]